صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 575
صحيح البخاری جلد ۱۰ ۵۷۵ ۶۵ - كتاب التفسير / الكهف لَقَدْ جِئْتَ ( الكهف : ۷۲) الْآيَةَ، چڑیا نے اپنی چونچ ڈبو کر (سمندر سے) لیا ہے۔ فَانْطَلَقَا إِذَا هُمَا بِغُلَامٍ يَلْعَبُ کہتے تھے: ابھی تھوڑی دیر نہیں گزری تھی کہ موسی مَعَ الْعِلْمَانِ فَأَخَذَ الْخَضِرُ بِرَأْسِهِ یکایک گھبرا گئے، جب دیکھا کہ ) خضر نے لیک کر ایک تیشہ لیا اور کشتی میں شگاف کر دیا ہے۔ موسیٰ فَقَطَعَهُ قَالَ لَهُ مُوسَى أَقَتَلْتَ نَفْسًا نے ان سے کہا: ان لوگوں نے بغیر کرایہ لئے ہمیں زَكِيَّةً بِغَيْرِ نَفْسٍ لَقَدْ جِئْتَ شَيْئًا سوار کیا تھا، آپ ان کی کشتی کی طرف لپکے ہیں اور تُكَرًا قَالَ أَلَمْ أَقُلْ لَكَ إِنَّكَ لَن اس میں شگاف کر دیا ہے کہ اس کے اندر ( بیٹھ کر تَسْتَطِيعَ مَعِيَ صَبْرًا إِلَى قَوْلِهِ فَأَبَوْا جانے والوں کو غرق کر دیں۔ آپ نے یقینا (یہ) أنْ يُضَيِّفُوهُمَا فَوَجَدَا فِيهَا جِدَارًا ایک ناپسندیدہ کام کیا ہے۔ پھر وہ دونوں چل پڑے۔ کیا دیکھتے ہیں کہ ایک لڑکا ہے جو دوسرے يُرِيدُ أَنْ يَنْقَضَ (الكهف: ٧٥-٧٨) لڑکوں کے ساتھ کھیل رہا ہے۔ خضر نے اس کا سر فَقَالَ بِيَدِهِ هَكَذَا فَأَقَامَهُ فَقَالَ پکڑا اور اسے کاٹ ڈالا۔ موسیٰ نے ان سے کہا: کیا لَهُ مُوسَى إِنَّا دَخَلْنَا هَذِهِ الْقَرْيَةَ ( یہ سچ نہیں کہ) آپ نے (اس وقت) ایک پاکباز فَلَمْ يُضَيِّفُونَا وَلَمْ يُطْعِمُونَا (اور بے گناہ) شخص کو بغیر کسی (کے خون) کے بدلہ لَوْ شِئْتَ لَتَّخَذْتَ عَلَيْهِ أَجْرًاه کے (ناحق ہی) مار ڈالا ہے۔ آپ نے یقیناً (یہ) بہت برا کام کیا ہے۔ (خضر نے) کہا: کیا میں نے قَالَ هُذَا فِرَاقُ بَيْنِي وَ بَيْنِكَ تجھے نہیں کہا تھا (کہ) تو میرے ساتھ رہ کر ہرگز صبر سَانَيْتُكَ بِتَأْوِيلِ مَا لَمْ تَسْتَطِعْ عَلَيْهِ نہیں کر سکے گا۔ اس قول تک کہ اُنہوں نے انہیں صَبْرًا (الكهف: ۷۸ - ۷۹) فَقَالَ (اپنے) مہمان بنانے سے انکار کر دیا۔ پھر انہوں رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے اس (بستی) میں ایک ایسی دیوار پائی جو گرنے کو وَدِدْنَا أَنَّ مُوسَى صَبَرَ حَتَّى يُقَصَّ تھی۔ تو خضر نے اپنے ہاتھ سے اس طرح (اشارہ) کیا اور اسے سیدھا کر دیا۔ موسیٰ ان سے کہنے لگے : عَلَيْنَا مِنْ أَمْرِهِمَا قَالَ وَكَانَ ابْنُ ہم اس بستی میں آئے تھے تو ان لوگوں نے ہمیں عَبَّاسٍ يَقْرَأُ وَكَانَ أَمَامَهُمْ مَلِكٌ مہمان نہیں ٹھہرایا اور نہ ہمیں کھانے کو کچھ دیا۔ يَأْخُذُ كُلَّ سَفِينَةٍ صَالِحَةٍ غَصْبًا وَأَمَّا اگر آپ چاہتے تو یقیناً اس کی کچھ نہ کچھ ) اجرت