صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 574
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۵۷۴ ۶۵ - كتاب التفسير / الكهف رُشْدًا (الكهف: ٦٧) قَالَ لَهُ الْخَضِرُ تمہارے ملک میں سلامتی کہاں؟ انہوں نے يَا مُوسَى إِنَّكَ عَلَى عِلْمٍ مِنْ عِلْمٍ (جواب میں کہا: میں موئی ہوں۔ اس شخص نے اللهِ عَلَّمَكَهُ اللهُ لَا أَعْلَمُهُ وَأَنَا عَلَى پوچھا: کیا بنی اسرائیل کا موسی؟ انہوں نے کہا: ہاں (موسی نے) کہا کیا میں اس مقصد کے لیے عِلْمٍ مِنْ عِلْمِ اللَّهِ عَلَّمَنِيهِ اللَّهُ لَا آپ کے ساتھ چل سکتا ہوں کہ جو علم آپ کو عطا تَعْلَمُهُ قَالَ بَلْ أَتَّبِعُكَ، قَالَ فَإِنِ ہوا ہے اُس میں سے کچھ رُشد (کی باتیں) مجھے بھی اتَّبَعْتَنِي فَلَا تَسْتَلْنِي عَنْ شَيْءٍ سکھائیں؟ خضر نے ان سے کہا: موسی علم الہی میں حَتَّى أَحْدِثَ لَكَ مِنْهُ ذِكْرًا فَانْطَلَقَا سے تمہیں ایک ایسا علم حاصل ہے جو اللہ ہی نے (الكهف : ۷۱-۷۲) يَمْشِيَانِ عَلَی تمہیں سکھایا ہے میں اسے نہیں جانتا اور مجھے بھی السَّاحِلِ فَمَرَّتْ بِهِمَا سَفِينَةٌ فَعُرِفَ علم الہی سے ایک ایسا علم حاصل ہے جو اللہ ہی نے مجھے سکھایا ہے تو اس کو نہیں جانتا (موسی نے) کہا: الْخَضِرُ فَحَمَلُوهُمْ فِي سَفِينَتِهِمْ نہیں، بلکہ میں آپ کے ساتھ ساتھ رہوں گا۔ خضر بِغَيْرِ نَوْلٍ يَقُولُ بِغَيْرِ أَجْرٍ فَرَكِبَا نے کہا: اچھا اگر تمہیں میرے ساتھ ہی رہنا ہے تو السَّفِينَةَ قَالَ وَوَقَعَ عُصْفُورٌ عَلَى مجھ سے کسی بات مجھ سے کسی بات کی بابت نہ پوچھنا یہاں تک کہ میں حَرْفِ السَّفِينَةِ فَغَمَسَ مِنْقَارَهُ فِي خود ہی اس کی نسبت تم سے بیان کروں۔ اس پر الْبَحْرِ فَقَالَ الْخَضِرُ لِمُوسَى مَا وہ دونوں سمندر کے کنارے کنارے چل پڑے۔ عِلْمُكَ وَعِلْمِي وَعِلْمُ الْخَلَائِقِ فِي اتنے میں ایک کشتی ان کے پاس سے گزری۔ خضر عِلْمِ اللَّهِ إِلَّا مِقْدَارُ مَا غَمَسَ هَذَا پہچانے گئے اور کشتی والوں ۔ والوں نے ان کو اپنی کشتی میں نے الْعُصْفُورُ مِنْقَارَهُ قَالَ فَلَمْ يَفْجَأَ بغیر کرایہ لینے کے سوار کر لیا۔ کہتے ہیں: بغیر آجر کے۔ وہ دونوں کشتی میں سوار ہو گئے۔ کہتے تھے: مُوسَى إِذْ عَمَدَ الْخَضِرُ إِلَى قَدُومِ کشتی کے کنارے ایک چڑیا آبیٹھی اور اس نے فَخَرَقَ السَّفِينَةَ فَقَالَ لَهُ مُوسَى قَوْمٌ اپنی چونچ سمندر میں ڈبوئی ۔ خضر نے موسیٰ سے حَمَلُونَا بِغَيْرِ نَوْلٍ عَمَدْتَ إِلَى کہا: تمہارا علم اور میرا علم اور تمام مخلوقات کا علم سَفِينَتِهِمْ فَخَرَقْتَهَا لِتُخْرِقَ أَهْلَهَا الله کے علم کے مقابل میں اتنا ہی ہے جتنا کہ اس