صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 573 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 573

صحيح البخاری جلد ۱۰ ۵۷۳ ۶۵ - كتاب التفسير / الكهف مُوسَى رَأْسَهُ فَنَامَ قَالَ سُفْيَانُ وَ فِي تھا اور ان کے ساتھ وہ مچھلی تھی۔جب چٹان کے حَدِيثِ غَيْرِ عَمْرٍو قَالَ وَفِي أَصْلِ پاس پہنچے تو وہاں ٹھہر گئے۔کہتے تھے کہ موسیٰ اپنا الصَّحْرَةِ عَيْنٌ يُقَالُ لَهَا الْحَيَاةُ لَا سر ٹیک کر سو گئے۔سفیان (بن عیینہ ) نے کہا: عمرو بن دینار) کے سوا دوسرے راوی کی روایت يُصِيبُ مِنْ مَّائِهَا شَيْءٌ إِلَّا حَيِيَ میں (یوں) ہے کہ انہوں نے کہا: اس چٹان کے فَأَصَابَ الْحُوتَ مِنْ مَّاءِ تِلْكَ الْعَيْنِ دامن میں ایک چشمہ تھا جسے آب حیات کہتے ہیں۔قَالَ فَتَحَرَّكَ وَانْسَلَّ مِنَ الْمِكْتَلِ جو چیز اس پانی میں پڑتی وہ زندہ ہو جاتی۔اس چشمے فَدَخَلَ الْبَحْرَ فَلَمَّا اسْتَيْقَظَ مُوسَی کے پانی سے کچھ پانی اس مچھلی پر بھی پڑا۔(حضرت قَالَ لِفَتْهُ اتِنَا غَدَاءَنَا (الكهف: ٦٣) ابن عباس) کہتے تھے کہ وہ حرکت کرنے لگی اور اس ٹوکری سے کھسک کر سمندر میں چلی گئی۔جب الآيَةَ قَالَ وَلَمْ يَجِدِ النَّصَبَ حَتَّى موسی جاگے تو انہوں نے اپنے نوجوان سے کہا: ہمارا جَاوَزَ مَا أُمِرَ بِهِ قَالَ لَهُ فَتَاهُ يُوشَعُ ناشتہ ہمارے پاس لاؤ۔جیسا کہ آیت میں ہے۔بْنُ نُونِ اَرَيْتَ إِذْ أَوَيْنَا إِلَى الصَّخْرَةِ کہتے تھے اور موسیٰ نے اس وقت ہی تھکان محسوس فَإِنِّي نَسِيتُ الْحُوت (الكهف: ٦٤) الآيَةَ کی جب وہ اس جگہ سے آگے نکل گئے جہاں جانے کا انہیں حکم ہوا تھا۔موسیٰ سے ان کے نوجوان قَالَ فَرَجَعَا يَقُصَّانِ فِي آثَارِهِمَا یوشع بن نون نے کہا: بتائیے (اب کیا ہو گا ) جب فَوَجَدَا فِي الْبَحْرِ كَالطَّاقِ مَمَرَّ ہم ( آرام کے لیے ) اس چٹان پر ٹھہرے تو میں الْحُوتِ فَكَانَ لِفَتَاهُ عَجَبًا وَلِلْحُوتِ مچھلی کا خیال ) بھول گیا۔انہوں نے کہا: اس پر سَرَبًا قَالَ فَلَمَّا انْتَهَيَا إِلَى الصَّخْرَةِ وہ دونوں اپنے قدموں کا کھوج لیتے ہوئے وہاں إِذْ هُمَا بِرَجُلٍ مُسَجَّى بِشَوْبِ فَسَلَّمَ سے لَوٹے اور انہوں نے سمندر میں مچھلی کی گزرگاہ عَلَيْهِ مُوسَى قَالَ وَأَنَّى بِأَرْضِكَ کو محراب کی شکل میں پایا۔جس سے موسی کے ساتھی کو تعجب ہوا۔اور ( یہ شکل) مچھلی کا راستہ بن السَّلَامُ فَقَالَ أَنَا مُوسَى قَالَ مُوسَی گئی۔کہتے تھے: جب وہ دونوں اس چٹان کے بَنِي إِسْرَائِيلَ قَالَ نَعَمْ قَالَ هَلْ پاس پہنچے تو کیا دیکھتے ہیں کہ ایک شخص کپڑا اوڑھے اتَّبِعُكَ عَلَى أَنْ تُعَلَّمَنِ مِمَّا عُلِمتَ ہوئے ہے۔موسیٰ نے اسے سلام کیا تو اس نے کہا: