صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 568 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 568

صحيح البخاری جلد ۱۰ ۵۶۸ ۶۵ - كتاب التفسير / الكهف أَمَامَهُمْ مَلِكٌ يَزْعُمُونَ عَنْ غَيْرِ سَعِيدٍ غُلَامًا زَكِيًّا، یعنی پاک لڑکا۔وہ دونوں چل پڑے أَنَّهُ هُدَدُ بْنُ بُدَدَ وَالْغُلَامُ الْمَقْتُولُ اور انہوں نے ایک دیوار پائی جو گر نا چاہتی تھی۔اس نے اسے درست کر دیا۔سعید نے اپنے ہاتھ سے اشارہ کر کے دکھایا کہ اس طرح سیدھا کر دیا۔(یعنی اسْمُهُ يَزْعُمُونَ حَيْسُورٌ مَلِكُ يَأْخُذُ كُل سَفِينَةٍ غَصْبًا (الکھف: ۸۰) خضر نے اپنا ہاتھ اُٹھایا اور (ہاتھ کے اشارے سے ) فَأَرَدْتُ إِذَا هِيَ مَرَّتْ بِهِ أَنْ يَّدَعَهَا وہ دیوار سیدھی ہوگئی۔یعلی نے کہا: میں سمجھتا ہوں کہ لِعَيْبِهَا فَإِذَا جَاوَزُوا أَصْلَحُوهَا سعید نے (یوں) کہا کہ خضر نے اس دیوار پر ہاتھ پھیرا تو وہ سیدھی ہوگئی۔(موسیٰ نے کہا : ) اگر آپ فَانْتَفَعُوا بِهَا وَمِنْهُمْ مَنْ يَقُولُ چاہتے تو یقیناً اس کی کچھ نہ کچھ ) اجرت لے سکتے سَدُّوهَا بِقَارُورَةِ وَمِنْهُمْ مَّنْ يَقُولُ تھے۔سعید نے کہا: مزدوری، جس سے ہم کھانا بِالْقَارِ كَانَ آبَوهُ مُؤْمِنَيْنِ (الكهف: ۸۱) کھاتے۔وَكَانَ وَرَاءَھم سے مراد یہ ہے کہ ان کے آگے ایک بادشاہ تھا۔حضرت ابن عباس نے وَكَانَ كَافِرًا فَخَشِينَا اَنْ تُرْهِقَهُمَا (وَرَاءَ هُمْ کی جگہ) أَمَامَهُمْ مَلِكٌ پڑھا ہے۔طُغْيَانًا وَكُفْرًا ( الكهف : ٨١) أَنْ ( ابن جریج کہتے تھے کہ راویوں کا خیال ہے کہ يَحْمِلَهُمَا حُبُّهُ عَلَى أَنْ يُتَابِعَاهُ عَلَى سعید کے سوا کسی اور نے یوں نقل کیا ہے: وہ دِينِهِ فَأَرَدْنَا أَنْ يُبَدِّلَهُمَا رَبُّهُمَا خَيْرًا بادشاہ بُدَود بن بُرد تھا اور جو لڑکا قتل کیا گیا تھا لوگ کہتے تھے کہ اس کا نام جیسور تھا۔(پھر کہا: ) ایک مِنْهُ زَكوةً وَ اَقْرَبَ رُحما (الكهف: ۸۱) (ظالم) بادشاہ تھا جو ہر ایک کشتی کو زبر دستی چھین لیتا لِقَوْلِهِ أَقَتَلْتَ نَفْسًا زَكِيَّةً (الکھف: ٧٥) تھا۔اور میں نے چاہا کہ جب یہ کشتی اس کے پانی سے وَ أَقْرَبَ رُحما (الكهف: (۸۲) هُمَا بِهِ أَرْحَمُ گزرے گی تو وہ اس کے ناقص ہونے کی وجہ سے اسے چھوڑ دے گا۔جب یہ لوگ آگے گزر جائیں مِنْهُمَا بِالْأَوَّلِ الَّذِي قَتَلَ خَضِرٌ گے تو وہ اسے درست کر لیں گے اور اس سے فائدہ وَزَعَمَ غَيْرُ سَعِيدٍ أَنَّهُمَا أُبْدِلَا جَارِيَةً اٹھاتے رہیں گے۔ان راویوں میں سے بعض کہتے وَأَمَّا دَاوُدُ بْنُ أَبِي عَاصِمٍ فَقَالَ عَنْ ہیں کہ انہوں نے (اس کشتی کا سوراخ ) سچ سے بند عمدۃ القاری کے مطابق اس جگہ لفظ جیسُور ہے۔(عمدۃ القاری جزء ۱۹ صفحہ (۴۴) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔