صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 566 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 566

صحيح البخاری جلد ۱۰ ۵۶۷ ۶۵ - كتاب التفسير / الكهف قَالَ أَنَا مُوسَى قَالَ مُوسَى بَنِي عثمان بن ابی سلیمان نے مجھ سے کہا: سمندر کے إِسْرَائِيلَ قَالَ نَعَمْ قَالَ فَمَا شَأْنُكَ عین وسط میں سبز چٹائی پر بیٹھے ہوئے تھے۔ سعید : قَالَ جِئْتُ لِتُعَلِّمَنِي مِمَّا عُلِّمْتَ بن جبیر نے یہ الفاظ کہے: اپنا کپڑا اوڑھے ہوئے تھے۔ اس کپڑے کا ایک سرا اپنے پاؤں کے نیچے رُشدًا (الكهف: ٦٧) قَالَ أَمَا يَكْفِيكَ ليا ہوا تھا اور دوسرا سرا اپنے سر کے نیچے۔ موسی أَنَّ التَّوْرَاةَ بِيَدَيْكَ وَأَنَّ الْوَحْيَ يَأْتِيكَ نے ان کو سلام کہا۔ (یعنی سلامتی کی دعا دی) يَا مُوسَى إِنَّ لِي عِلْمًا لَا يَنْبَغِي لَكَ انہوں نے اپنے چہرے سے کپڑا ہٹایا اور کہا: کیا ملک میں سلامتی ہے ؟ تم کون ہو ؟ انہوں نے کہا: أَنْ تَعْلَمَهُ وَأَنَّ لَكَ عِلْمًا لَا يَنْبَغِي میں موسی ہوں۔ خضر نے کہا: بنی اسرائیل کا موسیٰ ؟ لِي أَنْ أَعْلَمَهُ فَأَخَذَ طَائِرٌ بِمِنْقَارِهِ انہوں نے کہا: ہاں۔ خضر نے کہا: آپ کی غرض کیا مِنَ الْبَحْرِ فَقَالَ وَاللهِ مَا عِلْمِي وَمَا ہے ؟ انہوں نے کہا: میں اس لئے آیا ہوں کہ جو عِلْمُكَ فِي جَنْبِ عِلْمِ اللَّهِ إِلَّا كَمَا راستی کی باتیں آپ کو سکھائی گئی ہیں ان میں سے کچھ مجھے بھی سکھائیں۔ خضر نے کہا: موسی! تمہارے أَخَذَ هَذَا الطَّائِرُ بِمِنْقَارِهِ مِنَ الْبَحْرِ، لئے یہ کافی نہیں کہ تو رات تمہارے ہاتھوں میں حَتَّى إِذَا رَكِبَا فِي السَّفِينَةِ (الكهف : ۷۲) ہے اور وحی تم پر نازل ہوتی ہے۔ مجھے ایک علم وَجَدَا مَعَابِرَ صِغَارًا تَحْمِلُ أَهْلَ هَذَا (دیا گیا) ہے جو تمہارے لائق نہیں کہ تم اس کو السَّاحِلِ إِلَى أَهْلِ هَذَا السَّاحِلِ جانو اور تمہیں ایک علم (دیا گیا) ہے جو مجھے لائق نہیں کہ میں اسے سیکھوں۔ اتنے میں ایک پرندے الْآخَرِ عَرَفُوهُ فَقَالُوا عَبْدُ اللَّهِ الصَّالِحُ نے سمندر سے اپنی چونچ میں پانی لیا۔ خضر کہنے لگے: قَالَ قُلْنَا لِسَعِيدٍ خَضِرٌ قَالَ نَعَمْ اللہ کی قسم ! میرا اور تمہارا علم بمقابل علم الہی اتناہی لَا تَحْمِلُهُ بِأَجْرٍ فَخَرَقَهَا وَوَقَدَ ہے جتنا کہ اس پرندے نے سمندر سے اپنی چونچ وہ دونوں کشتی میں سوار ہوئے تو فِيهَا وَتِدًا قَالَ مُوسَی اَخَرَقْتَهَا میں لیا ہے۔ جب وہ دو ج انہوں نے وہاں اور چھوٹی چھوٹی کشتیاں دیکھیں جو لِتُخْرِقَ أَهْلَهَا لَقَدْ جِئْتَ شَيْئًا ایک کنارے کے لوگوں کو دوسرے کنارے کے امْرًا (الكهف: ٧٢) قَالَ مُجَاهِدٌ مُنْكَرًا لوگوں کے پاس لے جاتی تھیں کشتی والوں نے خضر