صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 559
صحيح البخاری جلد ۱۰ لِلْحُوتِ سَرَبًا، وَلِمُوسَى وَلِفَتَاهُ عَجَبًا ۵۵۹ ۶۵ - كتاب التفسير / الكهف نَسِيتُ الْحُوتَ وَمَا انْسَنِيَهُ إِلَّا کیا ہو گا) جب ہم ( آرام کے لئے ) اس چٹان پر الشَّيْطن ان اذكرَه وَاتَّخَذَ سَبِيلَة في ٹھہرے تو میں مچھلی (کا خیال ) بھول گیا اور مجھے یہ الْبَحْرِ عَجَبًا (الكهف: ٦٤) قَالَ فَكَانَ بات شیطان کے سوا کسی نے نہیں بھلائی اور اس نے سمندر میں عجیب طرح سے اپنی راہ لے لی۔(حضرت ابن عباس) کہتے تھے کہ وہ راستہ مچھلی فَقَالَ مُوسَى ذَلِكَ مَا كُنَّا نَبْعَ فَارْتَدَّا کے آنے جانے کا تھا، پر موسیٰ اور ان کے نوجوان عَلَى أَثَارِهِمَا قَصَصًا (الکھف: ٦٥) قَالَ کو تعجب ہوا۔موسیٰ نے یہ سن کر کہا کہ یہی وہ رَجَعَا يَقُصَّانِ آثَارَهُمَا حَتَّى انْتَهَيَا (مقام) ہے جس کی ہمیں تلاش تھی۔پھر وہ اپنے إِلَى الصَّحْرَةِ فَإِذَا رَجُلٌ مُسَجَّى پاؤں کے نشان دیکھتے ہوئے واپس لوٹے۔کہتے ثَوْبًا، فَسَلَّمَ عَلَيْهِ مُوسَى فَقَالَ تھے کہ جب وہ اپنے قدموں کا کھوج لیتے کوٹے الْخَضِرُ وَأَنَّى بِأَرْضِكَ السَّلَامُ قَالَ أَنَا یہاں تک کہ چٹان کے پاس پہنچے تو کیا دیکھتے ہیں کہ ایک شخص ہے جو کپڑا اوڑھے ہے۔موسیٰ مُوسَى قَالَ مُوسَى بَنِي إِسْرَائِيلَ؟ نے انہیں سلام کہا اور خضر نے جواب دیا: قَالَ نَعَمْ أَتَيْتُكَ لِتُعَلِّمَنِي مِمَّا عَلِمْتَ تمہارے ملک میں سلامتی کہاں؟ (موسیٰ نے ) کہا : رُشْدًا قَالَ إِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِيعَ مَعَى میں موسیٰ ہوں۔خضر نے کہا: بنی اسرائیل کا صَبرًا (الكهف: ٦٧، ٦٨) يَا مُوسَى إِنِّي موسیٰ ؟ انہوں نے کہا: ہاں۔میں آپ کے پاس ٦٨،٦٧) عَلَى عِلْمٍ مِنْ عِلْمِ اللهِ عَلَّمَنِيهِ اس لئے آیا ہوں کہ جو راستی کی باتیں آپ کو لَا تَعْلَمُهُ أَنْتَ وَأَنْتَ عَلَى عِلْمٍ مِنْ سکھائی گئی ہیں وہ مجھے بھی سکھائیں۔فرمایا: تو میرے ساتھ رہ کر ہر گز صبر نہیں کر سکے گا۔اے عِلْمِ اللَّهِ عَلَّمَكَ اللَّهُ لَا أَعْلَمُهُ فَقَالَ موسیٰ علم الہی میں سے مجھے ایک علم حاصل ہے مُوسَى سَتَجِدُنِي إِنْ شَاءَ اللهُ صَابِرًا جو اللہ ہی نے مجھے سکھایا ہے تو اُسے نہیں جانتا ولا أعصى لَكَ أَمْرًا (الكهف: ٧٠) فَقَالَ اور تجھے بھی علم الہی میں سے ایک علم حاصل ہے لَهُ الْخَضِرُ فَإِنِ اتَّبَعْتَنِي فَلَا تَسْتَلْنِى جو اللہ ہی نے تجھے سکھایا ہے، میں اُسے نہیں عَنْ شَيْءٍ حَتَّى أُحدِثَ لَكَ مِنْهُ جانتا۔موسیٰ نے کہا: اگر اللہ نے چاہا تو آپ مجھے صابر