صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 558 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 558

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۵۵۸ ۶۵ - كتاب التفسير / الكهف فَأَوْحَى اللَّهُ إِلَيْهِ إِنَّ لِي عَبْدًا بِمَجْمَعِ نہیں لوٹایا۔ (کیوں یہ جواب نہیں دیا کہ اللہ الْبَحْرَيْنِ هُوَ أَعْلَمُ مِنْكَ۔ قَالَ مُوسَى سب سے بڑھ کر عالم ہے۔ چنانچہ اللہ نے اُن کو وحی کی کہ میرا ایک بندہ مجمع البحرین میں ہے جو يَا رَبِّ فَكَيْفَ لِي بِهِ قَالَ تَأْخُذُ مَعَكَ تم سے زیادہ علم رکھتا ہے۔ موسیٰ نے عرض کی کہ حُوتًا فَتَجْعَلُهُ فِي مِكْتَلٍ، فَحَيْثُمَا اے میرے رب ! میں اُس تک کیونکر پہنچوں۔ فَقَدْتَ الْحُوتَ فَهُوَ ثَمَّ فَأَخَذَ فرمایا: تم اپنے ساتھ مچھلی لے لو اور وہ ٹوکری میں حُوتًا فَجَعَلَهُ فِي مِكْتَلٍ ثُمَّ انْطَلَقَ، رکھ لو۔ پھر جہاں وہ مچھلی تم سے کھو جائے تو وہ وَانْطَلَقَ مَعَهُ بِفَتَاهُ يُوشَعَ بْنِ نُونٍ وہیں ہو گا۔ چنانچہ موسی نے پچھلی ٹوکری میں رکھ لی حَتَّى إِذَا أَتَيَا الصَّخْرَةَ وَضَعَا رُءُوسَهُمَا اور چل پڑے۔ اور اپنے ساتھ اپنے نوجوان یوشع بن نون کو بھی لے لیا۔ جب وہ دونوں چٹان فَنَامَا، وَاضْطَرَبَ الْحُوتُ فِي الْمِكْتَلِ کے پاس پہنچے ، دستانے کے لئے) اپنے سر کھائے فَخَرَجَ مِنْهُ فَسَقَطَ فِي الْبَحْرِ فَاتَّخَذَ اور سو گئے اور مچھلی ٹوکری میں تڑپنے لگی اور اس سَبِيلَهُ فِي الْبَحْرِ سَرَبًا (الكهف : (٦٢) سے نکل کر سمندر میں جاگری اور تیزی سے بھاگتے وَأَمْسَكَ اللَّهُ عَنِ الْحُوتِ جِرْيَةَ الْمَاءِ ہوئے سمندر میں اپنی راہ لی، اور اللہ نے اس مچھلی سے پانی کا بہاؤ روک دیا اور پانی مچھلی پر محراب فَصَارَ عَلَيْهِ مِثْلَ الطَّاقِ فَلَمَّا اسْتَيْقَظَ کی طرح ہو گیا۔ جب موسی جاگے تو اُن کا ساتھی نَسِيَ صَاحِبُهُ أَنْ يُخْبِرَهُ بِالْحُوتِ، مچھلی کی نسبت انہیں بتانا بھول گیا ۔ وہ دونوں فَانْطَلَقَا بَقِيَّةَ يَوْمِهِمَا وَلَيْلَتِهِمَا ، حَتَّى باقی دن اور رات بھی چلتے رہے، یہاں تک کہ إِذَا كَانَ مِنَ الْغَدِ قَالَ مُوسَى لِفَتْهُ جب دوسرا دن ہوا۔ موسیٰ نے اپنے نوجوان سے اتِنَا غَدَاءَنَا لَقَدْ لَقِينَا مِنْ سَفَرِنَا هُذَا کہا: ہمارا ناشتہ ہمارے پاس لاؤ۔ ہم تو اس سفر سے بہت تھک گئے ہیں۔ (حضرت ابن عباس) نصبا (الكهف : ٦٣) قَالَ وَلَمْ يَجِدْ کہتے تھے : موسی نے اس وقت تک تھکان محسوس مُوسَى النَّصَبَ حَتَّى جَاوَزَا الْمَكَانَ نہیں کی جب تک کہ وہ اس جگہ سے نہیں گزر الَّذِي أَمَرَ اللهُ بِهِ ، فَقَالَ لَهُ فَتَاهُ گئے کہ جس کی بابت اللہ نے فرمایا تھا۔ ان ارَعَيْتَ إِذْ أَوَيْنَا إِلَى الصَّخْرَةِ فَإِنِّي کے نوجوان نے ان سے کہا کہ بتائیے (اب