صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 35
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۳۵ ۶۵ - کتاب التفسير / البقرة اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا أُرَى سمجھتا ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَرَكَ ستون جو حجر اسود سے ملحق ہیں ان کو بوسہ نہیں اسْتِلَامَ الرُّكْنَيْنِ اللَّذَيْنِ يَلِيَانِ دیا تو اس کی صرف یہی وجہ تھی کہ بیت اللہ کو الْحِجْرَ إِلَّا أَنَّ الْبَيْتَ لَمْ يُتَمَّمْ عَلَى حضرت ابراہیم کی بنیادوں پر پورے طور پر نہیں بنایا گیا تھا۔قَوَاعِدِ إِبْرَاهِيمَ۔أطرافه : ،۱۲۶، ۱٥۸۳، ۱۹۸۴ ،۱۹۸۵، ۱۳۸۶، ٣٣٦٨، ٧٢٤ - ریح : وَإِذْ يَرْفَعُ إِبْرَاهِمُ الْقَوَاعِدَ : پوری آیت یہ ہے وَ إِذْ يَرْفَعُ إِبْرَجِمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَيِّيْتِ وَإِسْعِيلُ - رَبَّنَا تَقَبَّلُ مِنَا - إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ (البقرة: ۱۲۸) اور (وہ وقت یاد کرو) جب ابراہیم اس گھر کی بنیادیں اُٹھا رہا تھا اور اسماعیل بھی۔(دونوں دعا کرتے تھے: اے ہمارے رب ! ہم سے ( یہ خدمت) قبول فرما۔تو ہی ( ہے جو ) بہت سنے والا اور بہت جاننے والا ہے۔بیت اللہ کی تعمیر کا ذکر کتاب الحج باب (۴۲) فَضْلُ مَكَّةَ وَبُنْيَانُها اور کتاب أحاديث الأنبياء باب ۹، ۱۰ میں وضاحت سے موجود ہے۔ابو عبیدہ نے اس آیت کی تشریح میں قواعد سے بنیاد مراد لی ہے اور طبرگی سے مروی ہے کہ اس بارہ میں علماء نے اختلاف کیا ہے۔آیا حضرت ابراہیم و حضرت اسماعیل علیہما السلام نے بیت اللہ کی بنیاد ڈالی یا بنیاد پہلے موجود تھی جو بحال کر کے دوبارہ اُٹھائی گئی اور انہوں نے صحیح سند سے حضرت ابن عباس کی روایت نقل کی ہے کہ سابقہ قدیم بنیاد ان دونوں کے ہاتھوں سے بحال ہوئی اور بیت اللہ از سرنو بنایا گیا۔(فتح الباری جزء ۸ صفحہ ۲۱۳) عنوان باب میں لفظ الْقَوَاعِدُ کی تشریح حضرت ابن عباس کی روایت کی تصدیق میں ہے۔نیز آیت وَالْقَوَاعِدُ مِنَ النِّسَاءِ الَّتِي لَا يَرْجُونَ نِكَاحًا (النور: ۶۱) کا حوالہ دے کر بتایا گیا ہے کہ بڑھیا جو نکاح کے قابل نہ ہو، اسے عربی میں قاعِد کہتے ہیں اور اس کی جمع قواعد ہے اور بنیادوں کو بھی قواعد کہتے ہیں۔اس سے گویا اشارہ کیا ہے کہ وہ (گھر) ایک زمانہ عبادت گاہ رہنے کے بعد ترک کر دیا گیا تھا۔قرآن مجید میں بیت اللہ کا نام بیت العتیق بھی آیا ہے۔(الحج: ۳۰) یعنی قدیم گھر۔بَاب ۱۱ : قُولُوا آمَنَّا بِاللهِ وَمَا أُنْزِلَ إِلَيْنَا (البقرة: ١٣٧) (اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: ) تم کہو کہ ہم اللہ پر اور جو ہماری طرف نازل کیا گیا، اس پر ایمان لائے ہیں ٤٤٨٥ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۴۴۸۵ محمد بن بشار نے ہمیں بتایا کہ عثمان بن عمر حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ أَخْبَرَنَا عَلِيُّ نے ہم سے بیان کیا کہ علی بن مبارک نے ہمیں (جامع البيان للطبرى سورة البقرة، وإذ يرفع إبراهمُ الْقَوَاعِد۔۔۔جزء ۲ صفحه ۵۴۹) وَإِذْ