صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 536
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۵۳۶ ۶۵ - کتاب التفسير / بني إسرائيل اس کے کہ بت پرستی اور شرک میں نشو و نما پایا تھا ایسے موحد ہو گئے جن کی نظیر کسی زمانہ میں نہیں ملتی اور پھر آپ کی شفاعت کا ہی اثر ہے کہ اب تک آپ کی پیروی کرنے والے خدا کا سچا الہام پاتے ہیں خدا ان سے ہم کلام ہوتا ہے ۔ “ (عصمت انبیاء علیهم السلام، روحانی خزائن جلد ۱۸، صفحه ۷۰۰،۶۹۹) باب ۱۲ وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ إِنَّ ا إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا ( بني) بنی اسرائیل: ۸۲) اللہ تعالیٰ کا فرمانا: ) اور سب لوگوں سے کہہ دے (کہ بس اب ) حق آگیا ہے اور باطل بھاگ گیا ہے اور باطل تو ہے ہی بھاگ جانے والا يَزْهَقُ يَهْلِكُ۔ يَزْهَقُ کے معنی ہیں يهلك۔ یعنی وہ ہلاک ہوتا ہے۔ ٤٧٢٠ : حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا ۴۷۲۰: حمیدی نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان سُفْيَانُ عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ (بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن ابی صیح مُجَاهِدٍ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ سے ، انہوں نے مجاہد سے، مجاہد نے ابی معمر سے، بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ دَخَلَ الى معمر نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی صلی الم (فتح النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَكَّةَ وَحَوْلَ الْبَيْتِ سِتُونَ وَثَلَاثُ مِائَةِ کے روز ) مکہ میں داخل ہوئے، اس وقت بیت اللہ کے آس پاس تین سو ساٹھ بت تھے۔ ایک لکڑی نُصْبِ فَجَعَلَ يَطْعُنُهَا بِعُودٍ فِي يَدِهِ سے جو آپ کے ہاتھ میں تھی آپ اُن کو ٹھکرانے وَيَقُولُ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ إِنَّ لگے اور فرمانے لگے : لگے : حق آگیا ہے اور باطل بھاگ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا (بنيا نی اسرائیل: ۸۲ گیا ہے اور باطل تو ہے ہی بھاگ جانے والا۔ حق جَاءَ الْحَقُّ وَمَا يُبْدِى الْبَاطِلُ وَمَا ۔ وَمَا يُعِيدُ آگیا ہے۔ اب باطل نہ نئے سرے سے نمودار (سبا: ٥٠) ہو گا اور نہ لوٹے گا۔ أطرافه: ٢٤٧٨، ٤٢٨٧- تشريح : وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا: لفظ زُهُوق بمعنى ہلاکت ابو عبد ابو عبیدہ سے مروی ہے۔ انہوں نے آیت کا انہوں نے آیت تَزْهَقَ اَنْفُسُهُمْ وَهُمْ كَفر وَهُمْ كَفِرُونَ (توبة : ۵۶) کے معنی یہ کئے ہیں : تَخْرُجُ وَ تَمُوتُ وَعَهْلَكُ۔ ان کی جانیں نکلیں گی، مریں گی اور ہلاک ہوں گی۔ کہتے ہیں: زَهَقَ مَا