صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 533
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۵۳۳ ۶۵ - كتاب التفسير / بني إسرائيل بَاب ۱۱ : عَسَى أَنْ يَبْعَثَكَ رَبُّكَ مَقَامًا مَّحْمُودًا (بنی اسرائیل: ۸۰) امید ہے کہ تجھے تیرا رب مقام محمود پر کھڑا کر دے ٤٧١٨ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبَانَ :۴۷۱۸ اسماعیل بن ابان نے ہم سے بیان کیا۔حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ آدَمَ بن ابو الاحوص (سلام بن سلیم) نے ہمیں بتایا۔آدم عَلِي قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ بن علی سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: میں اللهُ عَنْهُمَا يَقُولُ إِنَّ النَّاسَ يَصِيرُونَ نے حضرت عبد اللہ ) ابن عمر رضی اللہ عنہما سے يَوْمَ الْقِيَامَةِ جُنَّا كُلُّ أُمَّةٍ تَتْبَعُ نَبِيَّها سنا کہتے تھے کہ قیامت کے روز لوگ ٹولیاں يَقُولُونَ يَا فُلَانُ اشْفَعْ حَتَّى تَنْتَهِيَ ٹولیاں ہوں گے۔ہر ایک امت اپنے نبی کے لشَّفَاعَةُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ پیچھے ہولے گیا۔وہ کہیں گے: اے فلاں ! ہماری وَسَلَّمَ فَذَلِكَ يَوْمَ يَبْعَثُهُ اللهُ الْمَقَامَ سفارش کر۔یہاں تک کہ آخر میں سفارش کی نوبت نبی صلی اللی تم تک پہنچے گی۔اور یہ وہ وقت ہو گا الْمَحْمُودَ۔طرفه ١٤٧٥- کہ جب اللہ آپ کو مقام محمود پر کھڑا کرے گا۔٤٧١٩ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ :۴۷۱۹ علی بن عیاش نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ أَبِي حَمْزَةَ عَنْ شعيب بن ابی حمزہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے مُّحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ محمد بن منکدر سے ، انہوں نے حضرت جابر بن عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ عبد الله ((انصاری) رضی اللہ عنہما سے روایت کی، اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ که رسول اللہ صلی اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص اذان قَالَ حِينَ يَسْمَعُ النِدَاءَ اللَّهُمَّ رَبَّ سن کر کہے: اے اللہ جو اس کامل دعوت اور قائم هَذِهِ الدَّعْوَةِ التَّامَّةِ وَالصَّلَاةِ الْقَائِمَةِ ہونے والی نماز کا رب ہے۔محمد صلی ا یکم کو ہر وسیلہ آتِ مُحَمَّدًا الْوَسِيلَةَ وَالْفَضِيلَةَ اور ہر قسم کی برتری عطا فرما اور اُن کو اس مقام وَابْعَثْهُ مَقَامًا مَّحْمُودًا الَّذِي وَعَدْتَهُ محمود پر کھڑا کر دے جس کا تو نے اُن سے وعدہ حَلَّتْ لَهُ شَفَاعَتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ۔فرمایا ہے۔تو قیامت کے روز میری سفارش اس کے لئے لازم ہو جائے گی۔