صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 532 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 532

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۵۳۲ ۶۵ - کتاب التفسير / بني إسرائيل عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ ابو سلمہ (عبد اللہ بن عبدالرحمن بن عوف) اور النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ (سعید) ابن مسیب سے ، ان دونوں نے حضرت فَضْلُ صَلَاةِ الْجَمْعِ عَلَى صَلَاةِ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ، حضرت ابو ہریرہ نے الْوَاحِدِ خَمْسٌ وَعِشْرُونَ دَرَجَةً في علی ایم سے روایت کی کہ آپؐ نے فرمایا: وَتَجْتَمِعُ مَلَائِكَةُ اللَّيْلِ وَمَلَائِكَة باجماعت نماز پڑھنے والے کی فضیلت اکیلے شخص کی نماز پر پچیس درجے بڑھ کر ہے اور صبح کی نماز النَّهَارِ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ يَقُولُ أَبُو میں رات کے فرشتے اور دن کے فرشتے اکٹھے ہو هُرَيْرَةَ اقْرَءُوا إِنْ شِئْتُمْ وَقُرْآنَ الْفَجْرِ جاتے ہیں۔ (یہ حدیث بیان کرکے) حضرت إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا ۔ ابو ہریرہ کہتے تھے کہ اگر تم چاہو تو یہ آیت پڑھ (بنی اسرائیل: (۷۹) لو: اور صبح کے وقت (قرآن) کے پڑھنے کو بھی (لازم سمجھا۔ صبح کے وقت (قرآن) کا پڑھنا یقیناً اللہ کے حضور میں ایک ) مقبول عمل ہے۔ أطرافه: ١٧٦، ٤٤٥ ٤٧٧ ، ٦٤٧ ، ٦٤٨ ، ۶۵۹، ۲۱۱۹، ۳۲۲۹- تشريح : إِن قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا: روایت زیر باب سے ظاہر ہے کہ قران الفجور سے صبح کی نماز مراد لی گئی ہے۔ عنوان باب میں مجاہد کا قول جو مروی ہے وہ طبری نے بسند ابن ابی نجیح اور عوفی نے بھی حضرت ابن عباس سے نقل کیا ہے۔ مذکورہ بالا مفہوم آیت کے ماسوا قُرآنَ الْفَجْرِ سے مراد مطلق قرآن مجید کی صبح کے وقت تلاوت بھی ہو سکتی ہے۔ اور اس سے مراد وہ پیشگوئیاں بھی ہیں جن کا تعلق طلوع فجر کے ساتھ ہے ، جب تاریکی بالکل دور ہو جائے گی اور اسلامی نور کا ظہور ہو گا۔ کیونکہ قُرآنَ الْفَجْرِ سے متعلق یہ صراحت ہے کہ آنحضرت صلی علیم کو مقام محمود پر کھڑا کیا جائے گا اور اس پینٹ جائے گا اور اس پیشگوئی کی شہادت تمام دنیا دے گی۔ اس تعلق میں سیاق کلام یہ ہے : أَقِمِ الصَّلوةَ لِدُلُوكِ الشَّمْسِ إِلَى غَسَقِ الَّيْلِ وَ قُرْآنَ الْفَجْرِ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا وَمِنَ الَّيْلِ فَتَهَجَّدُ بِهِ نَافِلَةً لَكَ عَسَى أَنْ يَبْعَثَكَ رَبُّكَ مَقَامًا مَّحْمُودًا (بنی اسرائیل: ۷۹، ۸۰) سورج ڈھلنے کے وقت سے لے کر اس وقت تک کہ رات خوب تاریک ہو جائے نماز کو عمدگی سے ادا کر اور صبح کے وقت تلاوت قرآن کو بھی لازم سمجھ۔ یقیناً صبح کی تلاوت ایسی ہے کہ وہ (اللہ تع تعالیٰ کے حضور مقت امقبول و مشہور ہے۔ یعنی اس کے متعلق شہادت قائم کی جائے گی اور رات کو بھی سونے کے بعد شب بیداری کیا کر جو تیرے لئے ایک زائد انعام ہے۔ امید ہے کہ تیر ارب تجھے مقام محمود پر کھڑا کرے۔ مذکورہ بالا قیام شہادت اور مقام محمود کے تعلق میں اگلے دو ابواب کی روایتوں میں مزید وضاحت ہے۔