صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 527 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 527

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۵۲۷ ۶۵ - کتاب التفسير / بني إسرائيل بَاب : قُلِ ادْعُوا الَّذِينَ زَعَمْتُمْ مِّنْ دُونِهِ فَلَا يَمْلِكُونَ كَشْفَ الضُّرِّ عَنْكُمْ وَلَا تَحْوِيلًا ( بني اسرائيل: ٥٧) تو (انہیں) کہہ (کہ) جن لوگوں کے متعلق تمہارا دعویٰ ہے کہ وہ اس کے سوا الوہیت رکھتے ہیں انہیں اپنی مدد کے لئے) پکارو ( تو تمہیں معلوم ہو جائے گا کہ نہ وہ (تمہاری کسی ) تکلیف کو تم سے دور کرنے کا اختیار رکھتے ہیں اور نہ (تمہاری حالت میں کوئی تبدیلی پیدا کرنے کی طاقت رکھتے ہیں ) ٤٧١٤ : حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ عَلِيّ ۴۷۱۴: عمرو بن علی (فلاس) نے مجھے بتایا کہ یچی حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنِي ( بن سعید قطان) نے ہم سے بیان کیا۔ سفیان سُلَيْمَانُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ (توری) نے ہمیں بتایا کہ سلیمان (اعمش) نے عَنْ عَبْدِ اللَّهِ إِلَى رَبِّهِمُ الْوَسِيلَةَ مجھ سے بیان کیا۔ انہوں نے ابراہیم (نخعی) سے، بنى اسرائيل: ٥٨) قَالَ كَانَ نَاسٌ ابراہیم نے ابو معمر (عبد اللہ ازدی) سے ، ابو معمر مِنَ الْإِنْسِ يَعْبُدُونَ نَاسًا مِنَ الْجِنِّ نے حضرت عبد اللہ (بن مسعودؓ ) سے روایت کی فَأَسْلَمَ الْجِنُّ وَتَمَسَّكَ هَؤُلَاءِ کہ انہوں نے کہا کہ آیت إِلى رَبِّهِمُ الْوَسِيلَةَ سے مراد یہ ہے کہ انسانوں میں سے بعض لوگ جنوں میں سے بعض لوگوں کی عبادت کیا کرتے تھے پھر وہ (جن) لوگ تو مسلمان ہو گئے مگر بدينِهِمْ ۔ (انسانوں میں سے ) وہ لوگ (جو ان کے پرستار تھے) اپنے دین پر ہی اڑے رہے۔ زَادَ الْأَشْجَعِيُّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ اشجعی (عبید اللہ بن عبید الرحمن ان کا اصل نام الْأَعْمَشِ قُلِ ادْعُوا الَّذِينَ زَعَمْتُمْ ۔ ہے) نے سفیان ثوری) سے ، سفیان نے اعمش (بنی اسرائیل: ٥٧) سے روایت کرتے ہوئے اتنا زائد بیان کیا: تو (انہیں) کہہ (کہ) جن لوگوں کے متعلق تمہارا دعوی ہے انہیں پکارو۔ طرفه ٤٧١٥۔