صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 523 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 523

صحيح البخاری جلد ۱۰ ۵۲۳ ۲۵ - كتاب التفسير / بني إسرائيل لَمْ يَغْضَبْ قَبْلَهُ مِثْلَهُ وَلَنْ يَغْضَبَ گئے تھے اور اللہ تعالیٰ نے آپ کو شکر گزار بندہ بَعْدَهُ مِثْلَهُ وَإِنَّهُ قَدْ كَانَتْ لِي دَعْوَةٌ قرار دیا ہے۔اپنے رب سے ہمارے لئے سفارش کریں۔کیا آپ دیکھتے نہیں کہ ہم کس حالت میں دَعَوْتُهَا عَلَى قَوْمِي نَفْسِي نَفْسِي ہیں؟ وہ کہیں گے : میرا رب عز و جل آج بہت نَفْسِي اذْهَبُوا إِلَى غَيْرِي اذْهَبُوا إِلَى ے غضب میں ہے۔ایسا غضب ناک نہ وہ اس إِبْرَاهِيمَ فَيَأْتُونَ إِبْرَاهِيمَ فَيَقُولُونَ يَا سے پہلے کبھی ہوا اور نہ آئندہ ایسا غضب ناک إِبْرَاهِيمُ أَنْتَ نَبِيُّ اللهِ وَخَلِيلُهُ مِنْ ہوگا۔اور (بات یہ ہے کہ) مجھ سے ایک دعا أَهْلِ الْأَرْضِ اشْفَعْ لَنَا إِلَى رَبِّكَ أَلَا ہو گئی تھی جو میں نے اپنی قوم ہی کے بر خلاف کی تَرَى إِلَى مَا نَحْنُ فِيهِ فَيَقُولُ لَهُمْ تھی۔مجھے تو اپنی جان کی پڑی ہے۔مجھے اپنی ہی فکر ہے اپنی ہی فکر ہے۔میرے سوا کسی اور إِنَّ رَبِّي قَدْ غَضِبَ الْيَوْمَ غَضَبًا لَمْ کے پاس جاؤ (بہتر ہو گا کہ) تم ابراہیم کے پاس يَغْضَبْ قَبْلَهُ مِثْلَهُ وَلَنْ يَغْضَبَ جاؤ۔وہ حضرت ابراہیم کے پاس آئیں گے اور بَعْدَهُ مِثْلَهُ وَإِنِّي قَدْ كُنْتُ كَذَبْتُ کہیں گے : اے ابراہیم ! آپ اللہ تعالیٰ کے نبی ثَلَاثَ كَذِبَاتٍ فَذَكَرَهُنَّ أَبُو حَيَّانَ ہیں اور ساری زمین والوں میں سے اس کے جانی فِي الْحَدِيثِ نَفْسِي نَفْسِي نَفْسِي دوست ہیں۔اپنے رب سے ہمارے لئے سفارش تو فرمائیں۔کیا آپ دیکھتے نہیں کہ ہم کس حالت اذْهَبُوا إِلَى غَيْرِي اذْهَبُوا إِلَى مُوسَى میں ہیں ؟ وہ ان سے کہیں گے کہ میرا رب تو آج فَيَأْتُونَ مُوسَى فَيَقُولُونَ يَا مُوسَى اتنے غضب میں ہے کہ ایسا غضب ناک وہ کبھی أَنْتَ رَسُولُ اللَّهِ فَضَّلَكَ اللهُ بِرِسَالَتِهِ نہیں ہوا تھا اور نہ اس کے بعد کبھی ہو گا۔اور میں وَبِكَلَامِهِ عَلَى النَّاسِ اشْفَعْ لَنَا إِلَى نے تو تین باتیں خلاف واقعہ کہی تھیں۔ابو حیان رَبِّكَ أَلَا تَرَى إِلَى مَا نَحْنُ فِيهِ فَيَقُولُ راوی نے حدیث میں ان (خلاف واقعہ باتوں) کا إِنَّ رَبِّي قَدْ غَضِبَ الْيَوْمَ غَضَبًا لَمْ ذکر کیا ہے۔مجھے تو اپنی پڑی ہے اپنی فکر ہے اپنی فکر ہے۔میرے سوا کسی اور کے پاس جاؤ۔تم يَغْضَبْ قَبْلَهُ مِثْلَهُ وَلَنْ يَغْضَبَ بَعْدَهُ موسیٰ کے پاس جاؤ۔اور وہ حضرت موسیٰ کے پاس مِثْلَهُ وَإِنِّي قَدْ قَتَلْتُ نَفْسًا لَمْ أُومَرْ آئیں گے اور کہیں گے : اے موسیٰ ! آپ اللہ تعالٰی بِقَتْلِهَا نَفْسِي نَفْسِي نَفْسِي اذْهَبُوا کے رسول ہیں۔اللہ تعالیٰ نے آپ کو اپنی رسالت