صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 522 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 522

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۵۲۲ ۶۵ - كتاب التفسير / بني إسرائيل وَتَدْنُو الشَّمْسُ فَيَبْلُغُ النَّاسَ مِنَ الْغَم کو دیکھے گی اور سورج نزدیک آجائے گا اور لوگوں وَالْكَرْبِ مَا لَا يُطِيقُونَ وَلَا يَحْتَمِلُونَ کو اس قدر غم ہو گا اور گھبراہٹ اس حد تک پہنچ جائے گی جس کی وہ طاقت نہیں رکھیں گے اور نہ فَيَقُولُ النَّاسُ أَلَا تَرَوْنَ مَا قَدْ اسے برداشت کر سکیں گے۔لوگ (آپس میں) بَلَغَكُمْ أَلَا تَنْظُرُونَ مَنْ يَشْفَعُ لَكُمْ کہیں گے کہ کیا دیکھتے نہیں کہ تمہارا کیا حال ہو چکا إِلَى رَبِّكُمْ فَيَقُولُ بَعْضُ النَّاسِ ہے۔کیا اب بھی تم ایسے شخص کو نہیں ڈھونڈو گے لِبَعْضٍ عَلَيْكُمْ بِآدَمَ فَيَأْتُونَ آدَمَ جو تمہارے رب کے پاس تمہارے لئے سفارش عَلَيْهِ السَّلَامِ فَيَقُولُونَ لَهُ أَنْتَ أَبُو کرے۔تب بعض لوگ ایک دوسرے سے کہیں گے کہ چلو آدم سے مدد لیں۔وہ حضرت آدم علیہ الْبَشَرِ خَلَقَكَ اللَّهُ بِيَدِهِ وَنَفَخَ فِيكَ السلام کے پاس آئیں گے اور اُن سے کہیں گے مِنْ رُوحِهِ وَأَمَرَ الْمَلَائِكَةَ فَسَجَدُوا کہ آپ تمام انسانوں کے باپ ہیں، اللہ تعالیٰ نے لَكَ اشْفَعْ لَنَا إِلَى رَبِّكَ أَلَا تَرَى إِلَى آپ کو اپنے ہاتھ سے پیدا کیا اور آپ میں اپنی مَا نَحْنُ فِيهِ أَلَا تَرَى إِلَى مَا قَدْ بَلَغَنَا روح پھونکی اور فرشتوں کو حکم دیا اور وہ آپ کے فَيَقُولُ آدَمُ إِنَّ رَبِّي قَدْ غَضِبَ الْيَوْمَ فرمانبردار ہو گئے۔اپنے رب سے ہمارے لئے بھی غَضَبًا لَمْ يَغْضَبْ قَبْلَهُ مِثْلَهُ وَلَنْ سفارش کریں۔کیا آپ دیکھتے نہیں کہ ہم کس حالت میں ہیں، ہماری نوبت کہاں تک پہنچ گئی يَغْضَبَ بَعْدَهُ مِثْلَهُ وَإِنَّهُ نَهَانِي عَنِ ہے۔یہ سن کر حضرت آدم کہیں گے کہ میرا رب الشَّجَرَةِ فَعَصَيْتُهُ نَفْسِي نَفْسِي آج بہت بڑے جلال میں ہے کہ اس سے قبل نَفْسِي اذْهَبُوا إِلَى غَيْرِي اذْهَبُوا إِلَى اتنے جلال میں نہیں ہوا اور نہ اس کے بعد ایسے نُوحٍ فَيَأْتُونَ نُوحًا فَيَقُولُونَ يَا نُوحُ جلال کا اظہار کرے گا۔اور ( یہ بات بھی ہے کہ) إِنَّكَ أَنْتَ أَوَّلُ الرُّسُلُ إِلَى أَهْلِ اس نے مجھے درخت سے روکا تھا اور میں نے اس ر کی نافرمانی کی۔مجھے تو اپنی جان کی پڑی ہے۔اپنی الْأَرْضِ وَقَدْ سَمَّاكَ اللهُ عَبْدًا شَكُورًا ہی فکر ہے اپنی ہی فکر ہے۔میرے سوا تم کسی اور (بنی اسرائیل: ٤) اشْفَعْ لَنَا إِلَى رَبِّكَ کے پاس جاؤ۔نوح کے پاس جاؤ۔اور وہ حضرت أَلَا تَرَى إِلَى مَا نَحْنُ فِيهِ فَيَقُولُ إِنَّ نوح کے پاس آئیں گے اور کہیں گے کہ اے نوح رَبِّي عَزَّ وَجَلَّ قَدْ غَضِبَ الْيَوْمَ غَضَبًا آپ پہلے رسول ہیں جو زمین والوں کی طرف بھیجے