صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 485 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 485

صحیح البخاری جلد ۱۰ لد ٢٧ ۶۵ - كتاب التفسير / الحجر السَّاحِرِ قُلْتُ لِسُفْيَانَ أَنْتَ سَمِعْتَ ہے۔ اور کہا: دھو کہ دینے والے کے منہ پر۔ میں عَمْرًا قَالَ سَمِعْتُ عِكْرِمَةَ قَالَ نے سفیان سے پوچھا: کیا آپ نے عمرو سے سنا ہے سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ نَعَمْ قُلْتُ کہ انہوں نے کہا: میں نے عکرمہ سے سنا۔ انہوں لِسُفْيَانَ إِنَّ إِنْسَانًا رَوَى عَنْكَ عَنْ نے کہا: میں نے حضرت ابو ہریرہ سے سنا؟ انہوں عَمْرٍو عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ نے کہا: جی ہاں۔ میں نے سفیان سے کہا کہ ایک وَيَرْفَعُهُ أَنَّهُ قَرَأَ فَرْعَ (سبا: ٢٤)۔ قَالَ آدمی نے آپ سے یوں روایت کی ہے کہ آپ نے عمرو سے، عمرو نے عکرمہ سے، عکرمہ نے سُفْيَانُ هَكَذَا قَرَأَ عَمْرُو فَلَا أَدْرِي حضرت ابوہریرہ سے روایت کی۔ اور وہ اسے صة الترسيم سَمِعَهُ هَكَذَا أَمْ لَا قَالَ سُفْيَانُ وَهِيَ مرفوع بیان کرتے تھے کہ آنحضور صلی ہم نے قِرَاءَتُنَا۔ أطرافه: ٤٨٠٠، ٧٤٨١- یوں پڑھا ہے کہ گھبراہٹ دور کر دی گئی۔ سفیان نے کہا: عمرو نے اسی طرح پڑھا۔ اور میں نہیں جانتا کہ انہوں نے اسی طرح سنا تھا یا نہیں۔ سفیان نے کہا: اور یہی ہماری قرآت ہے۔ بَاب : وَلَقَدْ كَذَّبَ أَصْحُبُ الْحِجْرِ الْمُرْسَلِينَ ( الحجر : ۸۱) اللہ تعالیٰ کا فرمانا:) حجر والوں نے (بھی) یقیناً ( ہمارے) پیغمبروں کو جھٹلایا تھا ٤٧٠٢ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ :۴۷۰۲: ابراہیم بن منذر نے ہم سے بیان کیا۔ حَدَّثَنَا مَعْنٌ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ معن نے ہمیں بتایا، کہا: مالک نے مجھے بتایا۔ انہوں عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ نے عبد اللہ بن دینار سے، عبداللہ بن دینار نے رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ الله حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجر والوں کی قَالَ لِأَصْحَابِ الْحِجْرِ لَا تَدْخُلُوا عَلَى هَؤُلَاءِ الْقَوْمِ إِلَّا أَنْ تَكُونُوا بَاكِينَ فَإِنْ لَّمْ تَكُونُوا بَاكِينَ فَلَا تَدْخُلُوا نسبت فرمایا: تم اس قوم کے آثار ) پر نہ جاؤ سوائے اس کے کہ تم گریہ وزاری کرنے والے ہو۔ پس اگر تم گریہ وزاری نہ کرو تو اُن کے پاس نہ عَلَيْهِمْ أَنْ يُصِيبَكُمْ مِّثْلُ مَا أَصَابَهُمْ۔ جاؤ، مبادا تمہیں وہی عذاب پہنچے جو انہیں پہنچا۔ أطرافه: ۴۳۳، ۳۳۸۰، ۳۳۸۱، ٤٤١٩، ٤٤٢٠۔