صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 478
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۴۷۸ ۶۵ - كتاب التفسير / الحجر ١٥ - سُوْرَةُ الْحِجْرِ وَقَالَ مُجَاهِدٌ صِرَاطَ عَلَى مُسْتَقِيمُ عَلَى مُسْتَقِيم اور مجاہد نے کہا : صِرَاطَ عَلَى مُسْتَقِيمُ سے مراد (الحجر: ٤٢) الْحَقُّ يَرْجِعُ إِلَى اللهِ حق ہے جو اللہ کی طرف لوٹتا ہے اور اللہ پر ہی اس وَعَلَيْهِ طَرِيقُهُ لَيَامَامٍ مُّبِينٍ (الحجر: ۸۰) کا دارو مدار ہے۔ کیا ماه مبین سے مراد ہے: عَلَى الطَّرِيقِ۔ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسِ لَعَمْرُكَ شاہراہ پر۔ اور حضرت ابن عباس نے کہا: لعمر : تیری زندگی کی قسم ۔ قَوْم تُنْكَرُونَ (الحجر: ٧٣) لَعَيْشُكَ۔ قَوْم مُنْكَرُونَ سے مراد ہے: تیری زند سے مراد ہے: حضرت لوط علیہ السلام نے ان کو (الحجر: ٦٣) أَنْكَرَهُمْ لُوطٌ ۔ وَقَالَ غَيْرُهُ اجنبي جانا۔ اور حضرت ابن عباس کے علاوہ بعض كِتَابٌ مَعْلُومٌ (الحجر: ٥) أَجَلٌ لَوْما نے کہا : كِتَابٌ معلوم سے مراد ہے مقررہ مدت۔ تَأْتِينَا (الحجر: ۸) هَلَّا تَأْتِينَا شِيَع لَوْمَا تَأْتِينا کا مطلب ہے: کیوں نہیں ہمارے (الحجر: ١١) أُمَمٌ وَلِلْأَوْلِيَاءِ أَيْضًا پاس آتے۔ شیخ کے معنی ہیں اُمتیں۔ اور شِيَع۔ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ يُهْرَعُونَ دوستوں کے لئے بھی شی کا لفظ بولا جاتا۔ شیع ہے۔ ) اور حضرت ابن عبا عباس نے کہا: يُهْرَعُونَ سے مراد (هود: ۷۹) مُسْرِعِينَ لِلْمُتَوَسِّمِينَ ہے: بے تحاشہ بھاگتے ہوئے آئے۔ لِلْمُتَوَسمِينَ لِلنَّاظِرِينَ۔ سُكْرَتْ (الحجر: ١٦) سے مراد ہے دیکھنے والوں کے لیے۔ سکرت غُشِيَتْ بُرُوجًا (الحجر: ١٧) مَنَازِلَ کے معنی ہیں پردے ڈال دیئے گئے۔ بُرُوجًا لِلشَّمْسِ وَالْقَمَرِ۔ لَوَاقِحَ (الحجر: ۲۳) سے مراد ہے سورج اور چاند کی منزلیں۔ لواقح مَلَاقِحَ مُلْقَحَةً۔ حَيَا (الحجر: ۲۷) سے مراد ملاقی ہے۔ (جس کی واحد ) مُلْقَحَةٌ جَمَاعَةُ حَمْأَةٍ وَهُوَ الطِّينُ الْمُتَغَيِّرُ ہے یعنی بار آور ۔ حیا جمع ہے عثمان کی۔ یعنی ایسی وَالْمَسْنُونُ الْمَصْبُوبُ تَوجَلْ گیلی مٹی جس کی ہیئت بدل گئی ہو۔ الْمَسْنُونُ کے معنی ہیں ڈھلا ہوا گارا۔ (لا) تَوجَلُ کے (الحجر: ٥٤) تَخَفْ دَابِرَ (الحجر: ٦٧) آخِرَ ۔ لَيَامَامٍ مُّبِينٍ ( الحجر : ۸۰) معنی ہیں خوف (نہ) کھا۔ داہر کے معنی ہیں آخری حصہ یعنی جڑ ليامام مبین سے ہر وہ امام مراد الْإِمَامُ كُلُّ مَا انْتَمَمْتَ وَاهْتَدَيْتَ بِهِ ہے جس کی تو پیروی کرتا اور جس کے ذریعہ ہدایت الصَّيْحَةُ (الحجر: ٨٤) الْهَلَكَةُ۔ پاتا ہے۔ الصَّيْحَةُ کے معنی ہیں ہلاکت۔