صحیح بخاری (جلد دہم) — Page iv
صحیح البخاری جلد ۱۰ i فهرست بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ فهرس 0000000 تمهید ٦٥ - كِتَابُ التَّفْسِير الرحمن الرحيم: اسْمَانِ مِنَ الرَّحْمَةِ رحمن اور رحیم دو نام ہیں، رحمت سے مشتق ہیں ۔ ۔۔۔ باب ۱ : مَا جَاءَ فِي فَاتِحَةِ الْكِتَابِ سورہ فاتحہ سے متعلق جو حدیثیں ) آئی ہیں ۔ باب ۲ : غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ جن پر غضب نہیں کیا گیا اور جو گمراہ نہیں ہوئے ۔ سُوْرَةُ الْبَقَرَةِ بَاب ۱ : قَوْلُ اللَّهِ وَعَلَّمَ آدَمَ الْأَسْمَاءِ كُلَّهَا اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: اور (اللہ نے ) آدم کو سب نام سکھائے باب ۲ : بَاب : قَوْلُهُ تَعَالَى فَلَا تَجْعَلُوا لِلَّهِ أَنْدَادًا وَ انْتُمْ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: پس تم سمجھتے بوجھتے ہوئے اللہ تَعْلَمُونَ کے ہمسر نہ بناؤ 1 ۳ ۹ ۱۰ ۱۰ ۱۴۴ ۲۲ بَاب : وَظَلَّلْنَا عَلَيْكُمُ الْغَمَامَ وَ اَنْزَلْنَا عَلَيْكُمُ الْمَنَّ اور ہم نے تم پر بادلوں کا سایہ کیا اور تمہارے ۲۳ والسلوى لئے من و سلوی اُتارے بابه : وَإِذْ قُلْنَا ادْخُلُوا هَذِهِ الْقَرْيَةَ اور جب ہم نے کہا کہ اس بستی میں داخل ہو جاؤ ۲۴ بَاب ٦ : قَوْلُهُ مَنْ كَانَ عَدُوٌّ الْجِبْرِيلَ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: جو بھی جبرائیل کا دشمن ہے ۲۵ بَاب : قَوْلُهُ مَا تَنْسَحْ مِنْ آيَةٍ أَوْ تُنْسِهَا اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: ہم جو بھی آیت منسوخ ۲۹ کرتے ہیں یا اس کو بھلا دیتے ہیں بَاب : وَقَالُوا اتَّخَذَ اللَّهُ وَلَدًا سُبْحَنَهُ اور وہ کہتے ہیں کہ اللہ نے (اپنے لئے) ایک بیٹا ۳۱ بنا لیا ہے (ان کی بات درست نہیں) وہ (تو ہر کمزوری سے) پاک ہے بَاب : قَولُهُ وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِمَ مُصَلَّى ۔۔۔ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: اور ابراہیم کے کھڑے ہونے ۳۲ کی جگہ کو نماز کا مقام بناؤ