صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 26
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۳۶ ۶۵ - کتاب التفسير / البقرة تھے۔ (سنتے ہی ) نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے بِقُدُوْمٍ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہے کہ وہ کہتے تھے: حضرت عبد اللہ بن سلام نے وَسَلَّمَ وَهْوَ فِي أَرْضٍ يَخْتَرِفُ فَأَتَى رسول الله صلی اللہ علیہ وس علیہ وسلم کی آمد سے متعلق سنا اور وہ اس وقت (اپنی) ایک زمین میں پھل چن رہے النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنِّي سَائِلُكَ عَنْ ثَلَاثٍ لَا يَعْلَمُهُنَّ اور انہوں نے کہا: میں آپ سے تین باتوں کے إِلَّا نَبِيَّ فَمَا أَوَّلُ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ بارے میں پوچھتا ہوں جو سوائے نبی کے کوئی نہیں وَمَا أَوَّلُ طَعَامِ أَهْلِ الْجَنَّةِ وَمَا جانتا اُس گھڑی کی علامتوں میں سے پہلی علامت يَنْزِعُ الْوَلَدُ إِلَى أَبِيْهِ أَوْ إِلَى أُمِّهِ کیا ہے؟ اور جنتیوں کا پہلا کھانا کیا ہو گا؟ اور بچہ اپنی قَالَ أَخْبَرَنِي بِهِنَّ جِبْرِيلُ آئِفًا قَالَ ماں یا اپنے باپ سے کیوں مشابہ ہوتا ہے؟ آپ نے فرمایا: جبریل نے مجھے ان باتوں سے متعلق ابھی جِبْرِيلُ قَالَ نَعَمْ قَالَ ذَاكَ عَدُوٌّ بتایا ہے۔ حضرت عبد اللہ بن سلام نے کہا: جبریل ؟ الْيَهُودِ مِنَ الْمَلَائِكَةِ فَقَرَأَ هَذِهِ آپؐ نے فرمایا: ہاں۔ حضرت عبداللہ بن سلام نے الْآيَةَ مَنْ كَانَ عَدُوَّ الْجِبْرِيلَ فَإِنَّهُ نَزَّلَهُ کہا: وہی (جبریل) جو ملائکہ میں سے یہود کا دشمن على قلبك (البقرة: (۹۸) أَمَّا أَوَّلُ ہے، تو آپ نے یہ آیت پڑھی: جو شخص جبریل کا اس أَشْرَاطِ السَّاعَةِ فَنَارٌ تَحْشُرُ النَّاسَ لئے دشمن ہے کہ اس نے تیرے دل پر یہ (قرآن) نازل کیا ہے۔ اس گھڑی کی پہلی علامت ایک آگ مِنَ الْمَشْرِقِ إِلَى الْمَغْرِبِ وَأَمَّا ہوگی جو لوگوں کو مشرق سے مغرب کی طرف اکٹھا أَوَّلُ طَعَامِ أَهْلِ الْجَنَّةِ فَزِيَادَةُ کر کے لے جائے گی، اور جنتیوں کا پہلا کھانا مچھلی كَبِدِ الْحُوْتِ وَإِذَا سَبَقَ مَاءُ الرَّجُلِ کے جگر کا بڑھا ہوا حصہ ہو گا، اور اگر مرد کا پانی مَاءَ الْمَرْأَةِ نَزَعَ الْوَلَدُ وَإِذَا سَبَقَ عورت کے پانی سے سبقت لے جائے تو بچہ اس مَاءُ الْمَرْأَةِ نَزَعَتْ قَالَ أَشْهَدُ أَنْ کے مشابہہ ہو جاتا ہے اور ا اور اگر عورت کا پانی سبقت لَّا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَأَشْهَدُ أَنَّكَ رَسُوْلُ لے جائے تو بچے کو اپنے مشاہدہ کر لیتا ہے۔ حضرت عبد اللہ بن سلام نے کہا: میں اقرار کرتا ہوں کہ اللهِ، يَا رَسُوْلَ اللهِ إِنَّ الْيَهُودَ قَوْمٌ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اقرار کرتا ہوں کہ بُهْتٌ وَإِنَّهُمْ إِنْ يَعْلَمُوا بِإِسْلَامِي آپ اللہ کے رسول ہیں۔ یا رسول اللہ ! یہود بڑے