صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 451 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 451

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۴۵۱ ۶۵ - كتاب التفسير الرعد ١٣ - سُورَةُ الرَّعْدِ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ كَبَاسِطِ كَفَّيْهِ اور حضرت ابن عباس نے فرمایا: كَبَاسِطِ كَفَيْهِ (الرعد: ١٥) مَثَلُ الْمُشْرِكِ الَّذِي میں مشرک کی مثال بیان کی گئی ہے جو اللہ کے عَبَدَ مَعَ اللَّهِ إِلَهَا غَيْرَهُ كَمَثَلِ الْعَطْشَانِ ساتھ اور بھی معبودوں کی عبادت کرتا ہے ، اس کی الَّذِي يَنْظُرُ إِلَى ظِلِّ خَيَالِهِ فِي الْمَاءِ مثال اس پیاسے کی سی ہے جو اپنے وہم کے زیر اثر مِنْ بَعِيدٍ وَهُوَ يُرِيدُ أَنْ يَتَنَاوَلَهُ وَلَا دُور پانی دیکھ رہا ہوتا ہے ، وہ اسے حاصل کرنا چاہتا ہے لیکن اس کو حاصل کرنے کی قدرت نہیں پاتا۔ يَقْدِرُ۔ وَقَالَ غَيْرُهُ سَخَّرَ (الرعد: ٣) ذَلَّلَ اور ان کے سوا اوروں نے کہا: سَخَّرَ کے معنی ہیں مُتَجَاوِرَات (الرعد: ٥) مُتَدَانِيَاتٌ اس نے مطیع بنایا۔ مُتَجَاوِرَات کا مطلب ہے الْمَثْلتُ (الرعد: ٧) وَاحِدُهَا مَثْلَةٌ، ایک دوسرے کے پاس پاس۔ المثلث کا واحد وَهِيَ الْأَشْبَاهُ وَالْأَمْثَالُ۔ وَقَالَ إِلَّا ہے مَثَلَلہ۔ اور یہ مشابہہ امثال ہیں۔ جیسے اللہ مِثْلَ أَيَّامِ الَّذِينَ خَلَوا۔ (یونس : ۱۰۳) تعالیٰ فرماتا ہے: وہ اُن لوگوں کے جو اُن سے پہلے بمقدار (الرعد: ٩) بِقَدَرٍ مُعَقِّبت گزر چکے ہیں ایام کے مشابہ ایام ہی کا انتظار کر (الرعد: ١٢) مَلَائِكَةٌ حَفَظَةٌ تُعَقِّبُ رہے ہیں) بمقدار کے معنی ہیں اندازہ کے الْأُولَى مِنْهَا الْأُخْرَى وَمِنْهُ قِيلَ مطابق - مُعقبت یعنی پے در پے آنے والے محافظ فرشتے۔ اور اس سے الْعَقِیبُ ہے، کہا جاتا الْعَقِيبُ، يُقَالُ عَقَبْتُ فِي إِثْرِهِ۔ الْمِحَالِ (الرعد: ١٤) الْعُقُوبَةُ كَبَاسِطِ ہے : عَقَبْتُ فِي عَقَبْتُ فِي إِثْرِہ۔ یعنی میں اُس کے نقش پا پر چلا۔ المحالِ کے معنی ہیں سزا۔ كَبَاسِطِ كَفَّيْهِ كَفَّيْهِ إِلَى الْمَاءِ (الرعد: ١٥) لِيَقْبِضُ إِلَى الْمَاءِ و سے مراد ہے کہ پانی کو حاصل کرے۔ عَلَى الْمَاءِ۔ رَابِيًّا (الرعد: ۱۸) مِنْ رَابِيا رَبَا يَرْبُوا سے مشتق ہے۔ یعنی اوپر آنے رَبَا يَرْبُو أَوْ مَتَاعِ زَبَدُ (الرعد: ۱۸) والا ۔ أَوْ مَتَاعِ زبد میں ایسا سامان مراد ہے جس الْمَتَاعُ مَا تَمَتَّعْتَ بِهِ جُفَاء (الرعد: ۱۸) سے تم نفع اٹھاتے ہو۔ جُفَاء ۔ پھینکا ہوا۔ (کہتے أَجْفَأَتِ الْقِدْرُ إِذَا غَلَتْ فَعَلَاهَا الزَّبَدُ ہیں: أَجْفَأَتِ الْقِدْرُ : یعنی ہانڈی نے اُبلتے ثُمَّ تَسْكُنُ فَيَذْهَبُ الزَّبَدُ بِلَا مَنْفَعَةٍ۔ وقت جھاگ پھینک دی اور ساکن ہو گئی اور جھاگ