صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 24
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۲۴ ۶۵ - کتاب التفسير / البقرة کے ساتھ مجاہد کے قول کا حوالہ دے کر روایت نمبر ۴۴۷۸ نقل کی گئی ہے۔ جس سے ظاہر ہے کہ کھمبی بھی من شمار کی گئی ہے۔ من وہ رزق ہے جو بغیر محنت حاصل ہو۔ کھمبی برسات سے جنگلوں اور پہاڑوں میں بکثرت پیدا ہوتی ہے اور لذیذ ترین کھانا ہے۔ ہندو اسے گوشت کا نعم البدل سمجھتے ہیں۔ ہزارہ کے علاقہ میں گچھیاں جو پیدا ہوتی ہیں وہ بھی کھمبی ہی کی قسم ہے۔ کھمبی جنت کی غذا اسی لئے قرار دی گئی ہے کہ وہ بغیر محنت حاصل ہوتی ہے۔ وَمَاؤُهَا شِفَاء لِلْعَيْنِ : ان الفاظ سے ظاہر ہے کہ آشوب چشم کے لئے اس کا پانی استعمال کیا جاتا تھا۔ کشمیر میں بید کے درختوں کے پتوں اور صحیح زمین اور سطح زمین پر راب جیسی گوند شیریں پائی گئی اور میں نے بھی اسے کھایا ہے۔ بعض اوقات کھلے پہاڑوں کی چوٹیاں بھی۔ چوٹیاں بھی سفید راب جیسی شے سے ڈھکی پائی گئیں اور مسافر اسے استعمال میں لا۔ اس باب کی شرح میں امام ابن حجر نے حضرت ابن عباس کی ایک روایت بھی نقل کی ہے کہ من درختوں پر نازل ہوتی تھی، جس سے بنی اسرائیل جتنی چاہتے کھاتے تھے اور عکرمہ سے مروی ہے کہ من ترنجبین کی مانند ہوتی ہے۔ خودرو تو در و پھل دار جنگلی پودے، پیلو وغیرہ سب من کہلائیں گے کہ بغیر محنت سے حاصل ہوتے ہیں۔ سلوٹی سے متعلق بھی روایتیں نقل کی گئی ہیں، جن سے بشیر تیتر وغیرہ جنگلی پرندے سلوٰی میں شمار کئے گئے ہیں۔ ( فتح الباری جزء ۸ صفحه ۲۰۵ ۲۰۶) اس تعلق میں دیکھئے تفسیر کبیر جلد اول صفحہ ۴۶۲، ۴۶۳۔ بابه : وَإِذْ قُلْنَا ادْخُلُوا هُذِهِ الْقَرْيَةَ لائے ہیں۔ (اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا:) اور (اس وقت کو بھی یاد کرو) جب ہم نے کہا تھا کہ اس بستی میں داخل ہو جاؤ فَكُلُوا مِنْهَا حَيْثُ شِئْتُمْ رَغَدًا وَ ادْخُلُوا اور اس میں سے جہاں سے چاہو با فراغت کھاؤ الْبَابَ سُجَّدًا وَ قُولُوا حِطَّةٌ تَغْفِرُ لَكُمْ اور (اس کے ) دروازے میں پوری فرمانبرداری کرتے ہوئے داخل ہو اور کہتے جاؤ ( کہ ہم) بوجھ خَطِيكُمْ وَسَنَزِيدُال وَ سَنَزِيدُ الْمُحْسِنِينَ ( البقرة : ۵۹) رَغَدًا وَاسِعٌ كَثِيرٌ۔ ہلکا کرنے کی التجا کرتے ہیں، تب ہم تمہاری خطاؤں کو بالکل معاف کر دیں گے اور ہم محسنوں کو ضرور بڑھائیں گے۔ رغدا کے معنی ہیں بہت کشادہ۔ ٤٤٧٩: حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا ۴۴۷۹: محمد نے مجھ سے بیان کیا، (کہا:) عبدالرحمن بن مہدی نے ہمیں بتایا۔ انہوں عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِي عَنِ ابْنِ نے (عبداللہ ) بن مبارک سے، انہوں نے معمر الْمُبَارَكِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّةٍ سے معمر نے ہمام بن منبہ سے ، ہمام نے حضرت عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، حضرت ابوہریرہ