صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 424
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۴۴۴۴ ۶۵ - كتاب التفسير / هود كَانَ أتْرِفُوا (هود: (۱۱۷) أُهْلِكُوا۔ اُشْرِفُوا کے معنی ہیں ہلاک کیے گئے اور حضرت وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ زَفِيرٌ وَ شَهِيقٌ ابن عباس نے کہا: زفیر کے معنی سخت آواز اور (هود: ۱۰۷) شَدِيدٌ وَصَوْتٌ ضَعِيفٌ شَهِيقٌ بمعنی کمزور آواز۔ ٤٦٨٦ : حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ ۴۶۸۶: صدقہ بن فضل نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا بُرَيْدُ بْنُ ابو معاویہ نے ہمیں خبر دی کہ برید بن ابی بردہ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي نے ہمیں بتایا۔ ابو بردہ سے روایت ہے۔ اُنہوں مُوسَى رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ نے حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ کی۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی الم نے فرمایا: اللمسة صدا اللَّهَ لَيُمْلِي لِلظَّالِمِ حَتَّى إِذَا أَخَذَهُ لَمْ اللہ ظالم کو ڈھیل دیتا رہتا ہے۔ مگر جب اُس کو پکڑتا يُفْلِتْهُ۔ قَالَ ثُمَّ قَرَأَ وَكَذَلِكَ أَخْذُ رَبِّكَ ہے تو پھر اس کو چھوڑتا نہیں۔ حضرت ابو موسیٰ إِذَا أَخَذَ الْقُرَى وَ هِيَ ظَالِمَةٌ اِن کہتے ہیں: پھر آپ نے یہ آیت پڑھی: اور تیرے أخْذَةَ أَلِيمٌ شَدِيدٌ (هود: ۱۰۳) رب کی گرفت جب وہ بستیوں کو اس حالت میں کہ وہ ظلم پر ظلم کر رہی ہوں پکڑتا ہے، اسی طرح یعنی اتمام حجت کے بعد ) ہوا کرتی ہے۔ اس کی گرفت بڑی ہی درد ناک (اور ) سخت ہوتی ہے۔ تشريح : وَكَذَلِكَ أَخْذُ رَبَّكَ إِذَا أَخَذَ الْقُرَى وَهِيَ ظَالِمَةٌ : كَذلِكَ میں حرف ك حرف ك تشيبي ہے۔ یعنی گزشتہ مواخذہ ہی کی طرح آئندہ مواخذہ ہوگا ۔ إِذَا أَخَذَ الْقُرْی میں لفظ أَخَذَ صیغہ ماضی ہے جو مضارع مستقبل کے معنوں میں آیا ہے۔ اس آیت کے سیاق و سباق میں سے بعض الفاظ کے معنی بیان کئے گئے ہیں جو حسب ذیل ہیں: اول الرِّقْدُ الْمَرْفُودُ مر فوڈ کے کے معنی ہیں کارآمد مدد۔ رَ فَدْتہ کے معنی ہیں میں نے اُس کی کار آمد مدد کی۔ الرند الْمَرْفُودُ سے مراد ہے اعانت والی مدد۔ اس لفظ کی یہ شرح ابو عبیدہ سے مروی ہے ( فتح الباری جزء ۸ صفحہ ۴۴۹) پوری آیت یہ ہے : وَ اتَّبِعُوا فِي هَذِهِ لَعْنَةً وَ يَوْمَ الْقِيمَةِ بِئْسَ الرِّفْدُ الْمَرْفُودُ (هود: ۱۰۰) اور اس دنیا میں (بھی) اُن کے پیچھے لعنت لگا دی گئی اور قیامت کے دن بھی لگا دی جائے گی) یہ انعام جو انہیں دیا جانے والا ہے بہت ہی برا ہے۔ دوم ترگنوا کے معنی ہیں جھکو لا تر گنوا کے معنی ہیں مائل نہ ہو، نہ جھکو۔ فرماتا ہے: وَلَا تَرْكَنُوا إِلَى