صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 396
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۳۹۶ ۶۵ - كتاب التفسير / یونس مَنْ دُعِيَ عَلَيْهِ وَلَأَمَاتَهُ لِلَّذِينَ میں بھی جلدی کرے جیسا کہ وہ خیر جلدی سے أَحْسَنُوا الْحُسْنَى (یونس : ۲۷) مِثْلُهَا مانگتے ہیں، سے مراد انسان کا جب وہ غصے میں ہو، حُسْنَى وَ زِيَادَةٌ (يونس: (۲۷) مَغْفِرَةً اپنی اولاد اور مال کے لئے یہ دعا کرنا ہے: اے وَ رِضْوَانٌ وَقَالَ غَيْرُهُ النَّظَرُ إِلَى الله ! تو اس میں برکت نہ ڈال، اس پر لعنت کیجیو۔ وَجْهِهِ الْكِبْرِيَاءُ (يونس: (۷۹) الْمُلْكُ لَقُضِيَ لَيْهِمْ أَجَلُهُمْ یعنی جن کے لئے بد دعا کی گئی ضرور وہ تباہ کر دیئے جاتے اور اُن کو مار ڈالا جاتا۔ لِلَّذِينَ أَحْسَنُوا الْحُسْنی (مجاہد نے کہا) اس سے مراد یہ ہے کہ جن لوگوں نے اچھے کام کیے اُن کو اچھا بدلہ ملے گا ( اور اس کے بعد یہ جو فرمایا ) و زیادہ اس سے مراد مغفرت اور خوشنودی ہے اور (مجاہد کے ماسوا) دوسروں نے کہا: زیادہ سے مراد اس کے منہ کا دیدار ہے۔ الکبریاء سے مراد بادشاہی ہے۔ تشریح : تفسیر سورہ یونس کے تعلق میں مندرجہ ذیل الفاظ کی شرح نقل کی گئی ہے۔ فَاخْتَلَطَ کے معنی بقول حضرت ابن عباس یہ ہیں کہ پانی سے مل کر ہر قسم کی روئیدگی زمین سے پیدا ہوئی۔ یہ معنی ابن جریر نے اُن سے بسند ابن جریج نقل کیے ہیں۔ ( فتح الباری جزء ۸ صفحہ ۴۳۸) لفظ فَاخْتَلَطَ سے مراد یہ آیت ہے : إِنَّمَا مَثَلُ الْحَيُوةِ الدُّنْيَا كَمَاءٍ أَنْزَلْتُهُ مِنَ السَّمَاءِ فَاخْتَلَطَ بِهِ نَبَاتُ الْأَرْضِ مِمَّا يَأْكُلُ النَّاسُ وَالْأَنْعَامُ - حَتَّى إِذَا أَخَذَتِ الْأَرْضُ زُخْرُفَهَا وَازَيَّنَتْ وَ ظَنَّ أَهْلُهَا أَنَّهُمْ قَدِرُونَ عَلَيْهَا أَنهَا امْرُنَا لَيْلًا أَوْ نَهَارًا فَجَعَلْتُهَا حَصِيدًا كَانْ لَّمْ تَغْنَ بِالْأَمْسِ كَذلِكَ نُفَصِّلُ الْآيَاتِ لِقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ (یونس : ۲۵) حیات دنیا کی مثال تو اس پانی کی مانند ہے جسے ہم نے بادل سے نازل کیا۔ پھر اس سے مل کر زمین کی روئیدگی پیدا ہوئی، جس سے آدمی اور چار پائے کھاتے ہیں۔ یہاں تک کہ جب زمین اپنی دلر با زینت سے سنوری اور خوبصورت ہو گئی اور اس کے باشندوں نے سمجھ لیا کہ اب وہ اس پر قادر ہیں تو ہمارا حکم دن کو یا رات کو اچانک آیا اور ہم نے اسے ایک کٹے ہوئے کھیت کی طرح کر دیا گویا کہ کل کچھ تھا ہی نہیں۔ اسی طرح ہم اپنی آیات کو اُن لوگوں کے لئے کھول کر بیان کرتے ہیں، جو سوچ و بچار سے کام لیتے ہیں۔ قَالُوا اتَّخَذَ اللَّهُ وَلَدًا سُبْحَنَهُ هُوَ الْغَنِيُّ : امام بخاری نے یہ آیت بلا تشریح ہی رہنے دی ہے اور اس