صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 394 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 394

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۳۹۴ ۶۵ - كتاب التفسير براءة وَقَالَ مُوسَى عَنْ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا ابْنُ نے اُن کو وفات دے دی پھر حضرت حفصہ بنت شِهَابٍ مَعَ أَبِي خُزَيْمَةَ۔ وَتَابَعَهُ عمر کے پاس رہے۔ (ابو الیمان کی طرح) عثمان يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِيهِ۔ وَقَالَ بن عمر اور لیث (بن سعد ) نے یونس سے، یونس نے ابن شہاب سے روایت کرتے ہوئے یہ أَبُو ثَابِتٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ وَقَالَ مَعَ حدیث بیان کی اور لیث نے (اپنی سند میں) یوں کہا: مجھے عبد الرحمن بن خالد نے ابن شہاب سے روایت کرتے ہوئے بتایا۔ اور اُنہوں نے حضرت خزیمہ کی جگہ) حضرت ابو خزیمہ خُزَيْمَةَ أَوْ أَبِي خُزَيْمَةَ۔ انصاری کے پاس“ کہا۔ اور موسیٰ نے ابراہیم سے یوں نقل کیا کہ ابن شہاب نے ہم سے اپنی رية روایت میں یہ بیان کیا کہ حضرت ابو خزیمہ کے پاس۔ اور موسیٰ (بن اسماعیل) کی طرح یعقوب بن ابراہیم نے بھی اپنے باپ (ابراہیم) سے یہ حدیث روایت کی۔ اور ابو ثابت ( محمد بن عبید اللہ مدنی) نے کہا: ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ اُنہوں نے یوں کہا: حضرت خزیمہ کے پاس یا حضرت ابو خزیمہ کے پاس۔ أطرافه: ۲۸۰۷، ٤٠٤٩، ٤٧٨٤، ٤٩٨٦، ٤٩٨٨، ٤٩٨٩، ١٩١، ٧٤٢٥۔ تشريح : لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِنْ أَنْفُسِكُمْ اءكم رسُولٌ مِن أنفسكم : یہ سورۂ توبہ کی آخری آیت۔ آیت سے ما قبل کی آیت ہے، جس میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے چار اوصاف بیان ہوئے ہیں۔ آپ کے صفات باری تعالیٰ کا کامل مظہر ہونے کی نسبت کچھ ذکر کتاب المناقب بابے کی تشریح میں بھی گزر چکا ہے۔ اس باب میں جمع قرآن کے بارہ میں بیان کیا گیا ہے کہ آیات کریمہ کہاں کہاں سے دستیاب ہوئیں اور ان کا مقابلہ حفاظ قرآن کی یاد داشت سے کر کے انہیں قرآن مجید میں ترتیب دیا گیا اور یہ آیت حضرت خزیمہ انصاری کے پاس سے ملی۔ اس روایت کے آخر میں عثمان بن عمر کی متابعت کا ذکر اور موسیٰ بن اسماعیل اور ابو ثابت محمد بن عبید اللہ مدنی کی سندوں کا ذکر اس لیے کیا گیا ہے کہ بعض نے بجائے خزیمہ انصاری کے ابو خزیمہ نقل کیا ہے جو درست ہے۔ ☆☆☆ ( فتح الباری جزء ۸ صفحه ۴۳۷)