صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 390 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 390

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۳۹۰ ۶۵ - كتاب التفسير / براءة عَزَّ وَجَلَّ عَلَى رَسُولِهِ صَلَّى اللهُ بیان کیا، آج کے دن تک میں نے عمداً جھوٹ صا التوسل عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَقَدْ تَابَ اللهُ عَلَى على النبي نہیں بولا اور اللہ عز و جل نے اپنے رسول صلی ال ایم وم وَ الْمُهْجِرِينَ إِلَى قَوْلِهِ وَ كُونُوا مَعَ پر یہ وی ناز وحی نازل کی: اللہ نے نبی اور مہاجرین اور انصار پر بڑا فضل کیا ہے (یعنی ان لوگوں پر ) الصَّدِقِينَ (التوبة : ۱۱۷ - ۱۱۹)۔ جنہوں نے اس (نبی) کی تکلیف کی گھڑی میں جبکہ ان میں سے ایک گروہ کے دل کسی قدر شک میں پڑ گئے تھے اتباع کی پھر اس نے ان (کمزوروں ) پر بھی فضل کر دیا وہ ان (مومنوں) سے یقیناً محبت کرنے والا (اور ) بار بار رحم کرنے والا ہے۔ اسی طرح ان تینوں پر بھی (اس نے فضل کیا) جو کہ پیچھے چھوڑے گئے تھے یہاں تک کہ جب زمین با وجود فراخی کے اُن پر تنگ ہو گئی اور اُن کے اپنے نفس بھی ان پر بار بن گئے اور اُنہوں نے خیال کیا کہ اللہ کے غضب سے بچنے کے لیے سوائے اس کے اور کوئی پناہ نہیں تو ان کی حالت دیکھ کر اللہ نے ان پر فضل کیا تا کہ وہ بھی توبہ کریں اللہ یقیناً بار بار توبہ قبول کرنے والا (اور ) بار بار رحم کرنے والا ہے ۔ اے مومنو! اللہ کا تقوی اختیار کرو اور صادقوں (کی جماعت) کے ساتھ شامل ہو جاؤ ۔ أطرافه: ۲۷٥٧، ۲۹٤۷، ۲۹۴۸، ۲۹۴۹، ۲۹۵۰، ۳۰۸۸ ، ٣٥٥٦ ٣٨٨٩، ٣٩٥١، ٤٤١٨، ٤٦٧٣، ٤٦٧٦، ٤٦٧٧، ٦٢٥٥ ، ٦٦٩٠ ٧٢٢٥۔ ہی تسلسل تشريح : يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللهَ وَ كُونُوا مَعَ الصَّدِقِينَ: سابقہ ابواب کے ہی میں یہ باب اور اس کی روایت ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ وَ كُونُوا مَعَ الصُّدِقِينَ (التوبة: (۱۱۹) بھی ان تدابیر میں سے ایک تدبیر ہے، جس سے نفس انسانی اصلاح پذیر ہوتا ہے۔ مشہور ہے اصلاح پذیر ہوتا ہے۔ مشہور ہے کہ صحبت صالح ترا صالح کند۔