صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 385 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 385

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۳۸۵ ۶۵ - كتاب التفسير / براءة باب ۱۷ : لَقَدْ تَابَ اللهُ عَلَى النَّبِيِّ وَالْمُهْجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ الَّذِينَ اتَّبَعُوهُ فِي سَاعَةِ الْعُسْرَةِ مِنْ بَعْدِ مَا كَادَ يَزِيعُ قُلُوبُ فَرِيقٍ مِنْهُمْ ثُمَّ تَابَ عَلَيْهِمْ إِنَّهُ بِهِمْ رَءُوفٌ رَّحِيمٌ رحيم ( التوبة: (۱۱۷) اللہ تعالیٰ کا فرمانا: یقینا اللہ نے نبی اور اُن مہاجرین اور انصار پر رحم کیا، جنہوں نے تنگی کی گھڑی میں اس کا ساتھ دیا۔ جبکہ قریب تھا کہ اُن میں سے ایک گروہ کے دل پھر جائیں۔ اس کے بعد اس نے ان سب پر رحم کیا۔ وہ اُن پر بہت ہی نرمی کرنے والا ، ان کی کوششوں کا رحمت سے بدلہ دینے والا ہے ٤٦٧٦ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ ۴۶۷۶: احمد بن صالح نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبِ قَالَ أَخْبَرَنِي (عبد الله ) بن وہب نے مجھے بتایا اُنہوں نے کہا: يُونُسُ ح۔ مجھے یونس نے خبر دی۔ قَالَ أَحْمَدُ وَحَدَّثَنَا عَنْبَسَةٌ حَدَّثَنَا احمد بن صالح) نے کہا اور عنبسہ ( بن خالد ) نے يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي ہم سے بیان کیا کہ یونس نے ہمیں بتایا کہ ابن عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ كَعْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي شہاب سے روایت ہے۔ انہوں نے کہا: عبد الرحمن بن کعب بن مالک) نے مجھے بتایا کہا کہ عبد اللہ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ كَعْبٍ وَكَانَ قَائِدَ كَعْبٍ بن کعب نے مجھے خبر دی اور حضرت کعب کے مِنْ بَنِيهِ حِينَ عَمِيَ قَالَ سَمِعْتُ بیٹوں میں سے یہی تھے جو حضرت کعب کو جب كَعْبَ بْنَ مَالِكَ فِي حَدِيثِهِ وَعَلَى وہ نابینا ہو گئے تھے) پکڑ کر لے جایا کرتے تھے۔ الثَّلَثَةِ الَّذِينَ خُلِفُوا (التوبة: ۱۱۸) اُنہوں نے کہا: میں نے حضرت کعب بن مالک قَالَ فِي آخِرِ حَدِيثِهِ إِنَّ مِنْ تَوْبَتِي سے اپنا واقعہ بیان کرتے ہوئے سنا یعنی ان تین شخصوں کا واقعہ جن کا فیصلہ ملتوی کیا گیا تھا۔ اُنہوں أَنْ أَنْخَلِعَ مِنْ مَالِي صَدَقَةً إِلَى اللَّهِ نے اپنی بات کے آخر میں کہا کہ میری توبہ میں وَ رَسُولِهِ فَقَالَ النَّبِيُّ اللَّهِ أَمْسِكْ سے یہ بھی ہے کہ میں اپنی جائیداد سے دستبردار بَعْضَ مَالِكَ فَهُوَ خَيْرٌ لَكَ۔ ہوتا ہوں جو اللہ اور اس کے رسول کے لیے صدقہ المرسل رہے گا۔ نبی صلی علیم نے یہ سن کر فرمایا: اپنی جائیداد سے کچھ رکھ لو، یہ تمہارے لیے بہتر ہے۔ أطرافه: ۲۷٥٧، ۲۹٤۷، ۲۹۴۸، ۲۹۴۹، ۲۹۵۰، ۳۰۸۸ ، ۳٥٥٦ ، ۳۸۸۹، ۳۹۵۱ ٤٤١٨ ، ٤٦٧٣، ٤٦٧٧، ٤٦٧٨، ٦٢٥٥ ، ٦٦٩٠، ٧٢٢٥