صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 382
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۳۸۲ ۶۵ - كتاب التفسير / براءة ہیں اور (جہالت کی وجہ سے ) اس لائق ہیں کہ اللہ کی حدود سے ناواقف ہوں جو اس نے اپنے رسول پر نازل فرمائی ہیں اور اللہ علیم حکیم ہے۔ کفار بھی بوقت ضرورت جھوٹی قسمیں کھاتے ہیں۔ اس لئے دونوں گروہ یعنی منافق اور منکر فاسقین میں شامل ہیں۔ واقعہ مذکورہ زیر باب میں اس آیت کی شرح ہے۔ یہ روایت کتاب المغازی میں مفصل گزر چکی ہے۔ دیکھئے باب ۷۹ روایت ۴۴۱۸۔ باب ١٥ : وَأَخَرُونَ اعْتَرَفُوا بِذُنُوبِهِمْ خَلَطُوا عَمَلًا صَالِحًا وَآخَرَ وَآخَرَ سَيِّئَا عَسَى اللهُ أَنْ يَتُوبَ عَلَيْهِمْ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ رحيم (التوبة: ١٠٢) اللہ تعالیٰ کا فرمانا:) اور کچھ اور لوگ ہیں جنہوں نے اپنے گناہوں کا اقرار کیا اُنہوں نے کچھ بھلے کام اور کچھ بڑے کام ملا جلا کر کیے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ اللہ ان پر رحم کرے۔ اللہ یقیناً بہت ہی مغفرت کرنے والا اور سچی محنت کا بدلہ رحمت سے دینے والا ہے۔ ٤٦٧٤ : حَدَّثَنَا مُؤَمَّلٌ حَدَّثَنَا ۴۶۷۴: مومل نے (جو کہ ہشام کے بیٹے ہیں ) ہم إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا عَوْفٌ سے بیان کیا کہ اسماعیل بن ابراہیم نے ہمیں بتایا حَدَّثَنَا أَبُو رَجَاءٍ حَدَّثَنَا سَمُرَةُ بْنُ که عوف بن ابی جمیلہ ) نے ہم سے بیان کیا۔ جُنْدَبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ ابو رجاء نے ہمیں بتایا (کہا) حضرت سمرہ بن رَسُولُ اللَّهِ لا لَنَا أَتَانِي اللَّيْلَةَ آتِيَانِ جندب رضی اللہ عنہ نے ہم سے بیان کیا۔ اُنہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے فَابْتَعَثَانِي فَانْتَهَيْنَا إِلَى مَدِينَةٍ مَبْنِيَّةٍ فرمایا: آج رات میرے پاس دو آنے والے آئے بِلَيْنِ ذَهَبٍ وَلَيْنِ فِضَّةٍ فَتَلَقَّانَا رِجَالٌ اور دونوں مجھے نیند سے جگا کر لے گئے اور ہم شَطْرٌ مِنْ خَلْقِهِمْ كَأَحْسَنِ مَا أَنْتَ ایک ایسے شہر کے پاس پہنچے جو سونے چاندی کی رَاءِ وَشَطْرٌ كَأَقْبَحْ مَا أَنْتَ رَاءِ قَالَا اینٹوں سے بنا ہوا تھا تو وہاں ہمیں کچھ آدمی ملے اُن لَهُمُ اذْهَبُوا فَقَعُوا فِي ذَلِكَ النَّهْرِ کا آدھا بدن تو نہایت خوبصورت تھا، ایسا کہ جو تو فَوَقَعُوا فِيهِ ثُمَّ رَجَعُوا إِلَيْنَا قَدْ ذَهَبَ نے کبھی دیکھا ہو اور آدھا نہایت ہی بد شکل تھا کہ ذَلِكَ السُّوءُ عَنْهُمْ فَصَارُوا فِي أَحْسَنِ جو تو نے کبھی دیکھا ہو۔ اُن دونوں نے اُن لوگوں صُورَةٍ قَالَا لِي هَذِهِ جَنَّةُ عَدْنٍ وَهَذَاكَ سے کہا: اس ندی میں داخل ہو جاؤ۔ چنانچہ وہ اس