صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 380 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 380

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۳۸۰ ۶۵ - كتاب التفسير / براءة آپ کی صداقت اور آپ کی جماعت کی قدر و قیمت محسوس ہونے لگی تو ان میں سے شریف طبقہ لوگوں کے رویے میں تبدیلی ہونے لگی اور اُنہوں نے باوجود جماعت میں نہ داخل ہونے کے احمدیوں کے ساتھ نیک برتاؤ رکھا۔ اندریں تبدیل شدہ حالات میں موجودہ امام جماعت ( حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ عنہ ) نے اپنے فتویٰ میں نرمی اختیار کی ہے اور اجازت دی ہے کہ ایسے لوگوں کا جنازہ اپنے امام کے پیچھے پڑھا جا سکتا ہے۔ غرض امام وقت کو استثنائی حالات عام قانون کی موجودگی میں ملحوظ رکھنے کا اختیار ہے۔ ایسے استثنائی حالات میں فیصلہ کرنا امام وقت کا اختیار ہے نہ کسی اور کا۔ باب ١٤ سَيَحْلِفُونَ بِاللَّهِ لَكُمْ إِذَا انْقَلَبْتُمْ إِلَيْهِمْ لِتُعْرِضُوا عَنْهُمْ فَأَعْرِضُوا عَنْهُمْ إِنَّهُمْ رِجْسٌ وَمَا وَلَهُمْ جَهَنَّمُ جَزَاءً بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ ( التوبة : (٩٥) اللہ تعالیٰ کا فرمانا: جب تم اُن کی طرف لوٹو گے تو وہ تمہارے سامنے اللہ کی قسمیں کھائیں گے تا تم ان سے در گزر کرو۔ سو ان سے درگزر ہی کرو کیونکہ وہ ناپاک ہیں اور اُن کا ٹھکانہ ؟ جہنم ہے، جو اُن کے کیے کا بدلہ ہے۔ ٤٦٧٣ : حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا ٤٦٧٣: يحي بن عبداللہ بن بکیر ) نے ہم سے اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ بیان کیا کہ لیث (بن سعد ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ نے عقیل سے عقیل نے ابن شہاب سے، ابن عَبْدَ اللَّهِ بْنَ كَعْبٍ قَالَ سَمِعْتُ شہاب نے عبد الرحمن بن عبد اللہ سے روایت کی كَعْبَ بْنَ مَالِكِ حِينَ تَخَلَّفَ عَنْ کہ عبد اللہ بن کعب ( بن مالک) کہتے تھے کہ میں تَبُوكَ وَاللَّهِ مَا أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيَّ مِنْ نے حضرت کعب بن مالک سے جبکہ وہ جنگ تبوک سے پیچھے رہ گئے تھے ، سنا: اللہ کی قسم ! اللہ نے مجھے نِعْمَةٍ بَعْدَ إِذْ هَدَانِي أَعْظَمَ مِنْ ہدایت دینے کے بعد کوئی نعمت اس سے بڑھ کر صِدْقِي رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ مجھ پر نہیں کی کہ میں نے رسول اللہ صلی علی علیم سے سچ وَسَلَّمَ أَنْ لَّا أَكُونَ كَذَبْتُهُ فَأَهْلِكَ سچ بیان کر دیا۔ آپ سے جھوٹ نہیں بولا۔ كَمَا هَلَكَ الَّذِينَ كَذَبُوا حِينَ میں بھی اسی طرح ہلاک ہو جاتا جس طرح کہ وہ أُنْزِلَ الْوَحْيُ سَيَحْلِفُونَ بِاللهِ لَكُمْ ہلاک ہوئے جنہوں نے جھوٹ بولا کیونکہ یہ وحی بولا۔ ورنہ