صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 372
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۳۷۲ ۶۵ - كتاب التفسير / براءة ٤٦٦٩ : حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۴۶۶۹ : اسحاق بن ابراہیم نے مجھ سے بیان کیا۔ قَالَ قُلْتُ لِأَبِي أُسَامَةَ أَحَدَّثَكُمْ زَائِدَةُ کہتے تھے : میں نے ابواسامہ سے پوچھا۔ کیا زائدہ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ بن قدامہ) نے تمہیں بتایا کہ سلیمان (اعمش) الْأَنْصَارِيِّ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ال سے مروی ہے۔ انہوں نے شقیق ( بن سلمہ ) سے، يَأْمُرُ بِالصَّدَقَةِ فَيَحْتَالُ أَحَدُنَا حَتَّى شقیق نے حضرت ابو مسعود انصاری سے روایت يَجِيءَ بِالْمُدِ وَإِنَّ لِأَحَدِهِمُ الْيَوْمَ کی کہ وہ کہتے تھے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مِائَةَ أَلْفِ كَأَنَّهُ يُعَرِّضُ بِنَفْسِهِ۔ صدقے کا حکم دیتے تو ہم میں سے ایک محنت کر کے مڈلاتا اور آج اُن میں سے ایک کے پاس لاکھ درہم ہیں۔ گویا ان کا اشارہ اپنی طرف تھا۔ أطرافه ١٤١٥، ١٤١٦، ٢٢٧٣ ، ٤٦٦٨۔ الَّذِينَ يَلْمِزُونَ الْمُطَّوعِينَ ۔۔۔۔ يَلْمِزُونَ کے معنی ہیں يَعِيبُونَ یعنی نقطہ تشریح : الـ اللهُ ن نقطه چینی کرتے ہیں اور جُهْدُهُمْ وَجَهْدُهُمْ کے معنی ہیں حسب طاقت۔ پوری آیت یہ ہے: الَّذِینَ يَلْمِزُونَ الْمُطَوَّعِينَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ فِي الصَّدَقْتِ وَالَّذِينَ لَا يَجِدُونَ إِلَّا جُهْدَهُمْ فَيَسْخَرُونَ مِنْهُمْ سَخِرَ نْهُمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ (التوبة: (۷۹) جو لوگ مومنو مومنوں میں سے خوشی سے بڑھ چڑھ کر صدقہ دینے والوں پر طنز کرتے ہیں اور ان پر بھی جو اپنی محنت کی کمائی کے سوا کوئی طاقت نہیں رکھتے اُن سے بھی وہ ہنسی کرتے ہیں۔ اللہ ان کی ہنسی اڑائے گا اور انہیں دردناک سزا ہو گی۔ كُنَّا نَتَحَامَل کے معنی ہیں ہم بار برداری کرتے تا صد قات میں حصہ لے سکیں۔ بَاب ۱۲ : اسْتَغْفِرُ لَهُمْ أَوْلَا تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ إِنْ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ سَبْعِينَ مَرَّةً فَلَنْ يَغْفِرَ اللَّهُ لَهُمْ (التوبة : ٨٠) اللہ تعالیٰ کا فرمانا: ) تو ان کے لئے استغفار کرے یا نہ کرے، اگر تو ان کے لئے ستر بار بھی استغفار کرے تب بھی اللہ ہر گز انہیں معاف نہیں کرے گا ٤٦٧٠ : حَدَّثَنِي عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۴۶۷۰ : عبید بن اسماعیل نے مجھے بتایا۔ انہوں عَنْ أَبِي أُسَامَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ عَنْ نَافِعٍ نے ابواسامہ سے، ابواسامہ سے،ابواسامہ نے عبید اللہ بن عمر ) عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ سے، عبید اللہ نے نافع سے، نافع نے حضرت لَمَّا تُوُفِّيَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أُبَيِ جَاءَ ابْنُهُ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی ۔ انہوں نے