صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 367
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۳۶۷ ۶۵ - كتاب التفسير / براءة مَيْمُونٍ حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنْ کیا۔ عیسیٰ بن یونس نے ہمیں بتایا، انہوں نے عمر عُمَرَ بْنِ سَعِيدٍ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي بن سعید سے روایت کی۔ اُنہوں نے کہا۔ ابن ابی مُلَيْكَةَ دَخَلْنَا عَلَى ابْنِ عَبَّاسٍ فَقَالَ ملیکہ نے مجھے خبر دی کہ ہم حضرت ابن عباس کے أَلَا تَعْجَبُونَ لِابْنِ الزُّبَيْرِ قَامَ فِي أَمْرِهِ پاس گئے تو انہوں نے کہا: ابن زبیر پر تمہیں هَذَا فَقُلْتُ لَأُحَاسِبَنَّ نَفْسِي لَهُ مَا حیرت نہیں ہوتی وہ اس معاملے میں کھڑے ہو حَاسَبْتُهَا لِأَبِي بَكْرٍ وَلَا لِعُمَرَ وَلَهُمَا گئے ہیں، تو میں نے کہا: میں ان کی خاطر اپنے كَانَا أَوْلَى بِكُلِّ خَيْرٍ مِنْهُ وَقُلْتُ ابْنُ نفس سے وہ کچھ کام لوں گا جو میں نے نہ حضرت ابو بکر کے لئے اور نہ حضرت عمرؓ کے لئے اس سے عَمَّةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لیا۔ حالانکہ وہ دونوں تو ہر خوبی میں اُن سے بڑھ وَابْنُ الزُّبَيْرِ وَابْنُ أَبِي بَكْرٍ وَابْنُ أَخِي کرتھے اور میں نے کہا: وہ نہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خَدِيجَةَ وَابْنُ أُخْتِ عَائِشَةَ فَإِذَا هُوَ يَتَعَلَّى عَنِّي وَلَا يُرِيدُ ذَلِكَ فَقُلْتُ مَا غ پھو پھی کے پوتے اور حضرت زبیر کے بیٹے اور حضرت ابو بکر کے نواسے اور حضرت خدیجہ رقم کے كُنتُ أَظُنُّ أَنِّي أَعْرِضُ هَذَا مِنْ بھتیجے اور حضرت عائشہ کے بھانجے ہیں۔ مگر میں نَفْسِي فَيَدَعُهُ وَمَا أَرَاهُ يُرِيدُ خَيْرًا کیا دیکھتا ہوں کہ وہ مجھ سے ہی تنتاتے ہیں اور وَإِنْ كَانَ لَا بُدَّ لَأَنْ يَرُبَّنِي بَنُو عَمِّي نہیں چاہتے کہ میں ان کے لئے کچھ کروں۔ پھر أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ يَرُبَّنِي غَيْرُهُمْ۔ میں نے کہا: میں گمان نہیں کرتا تھا کہ میں اپنی أطرافه: ٤٦٦٤، ٤٦٦٥- طرف سے یہ خدمت پیش کروں گا اور وہ اس کو چھوڑ دیں گے۔ میں نہیں سمجھتا کہ وہ بھلے ارادے رکھتے ہیں۔ اور اگر چاروناچار یہی ہوا کہ میرے چچا کے بیٹے مجھ پر حکومت کریں تو یہ بات مجھے زیادہ پسند ہے بہ نسبت اس بات کے کہ ان کے علاوہ کوئی اور مجھ پر حکومت کرے۔ مراد بقول تشریح : ثَانِي اثْنَيْنِ إِذْ هُمَا فِي الْغَارِ ۔۔۔۔ اس آیت میں اللہ تعادُ میں اللہ تعالیٰ کی معیت سے مراد! ابو عبیدہ نصرت و حفاظت الہی ہے اور السَّکینہ جو سکون سے فعیل کے وزن پر ہے اس کے معنی سکینت و طمانیت ہیں۔ پوری آیت یہ ہے: اِلَّا تَنْصُرُوهُ فَقَدْ نَصَرَهُ ان تَنْصُرُوهُ فَقَدْ نَصَرَهُ اللهُ إِذْ أَخْرَجَهُ الَّذِينَ كَفَرُوا ثَانِيَ اثْنَيْنِ إِذْ