صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 363
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۳۶۳ ۶۵ - كتاب التفسير / براءة بَاب : إِنَّ عِدَّةَ الشُّهُورِ عِنْدَ اللَّهِ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا فِي كِتَبِ اللهِ يَوْمَ يَوْمَ خَلَقَ السَّمَاتِ وَالْأَرْضَ مِنْهَا أَرْبَعَةٌ حُرُم ذلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ فَلَا تَظْلِمُوا فِيهِنَّ أَنْفُسَكُمُ (التوبة: (٣٦) اللہ تعالیٰ کا فرمانا:) یقیناً مہینوں کی گنتی اللہ کے نزدیک بارہ مہینے (ہی) ہوتی ہے یہ اللہ کا قانون ہے۔ اُس دن سے کہ آسمانوں اور زمین کو اُس نے پیدا کیا ہے ان (مہینوں) میں سے چار عزت کے مہینے ( کہلاتے ہیں۔ یہ مضبوط دین ہے پس ( چاہیے کہ) ان مہینوں میں اپنی جانوں پر ظلم نہ کیا کرو۔ الْقَيِّمُ (التوبة: (٣٦) هُوَ الْقَائِمُ۔ الْقَيِّمُ کے معنی ہیں وہ دائمی ہے۔ ٤٦٦٢ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ ۴۶۶۲ : عبد اللہ بن عبد الوہاب نے ہم سے بیان الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ کیا کہ حماد بن زید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے أَيُّوبَ عَنْ مُّحَمَّدٍ عَنِ ابْنِ أَبِي بَكْرَةَ ایوب سختیانی)۔ اسے ، ایوب نے محمد بن سیرین عَنْ أَبِي بَكْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ سے، انہوں نے (عبد الرحمن) بن ابی بکرہ سے، إِنَّ الزَّمَانَ قَدِ اسْتَدَارَ كَهَيْئَتِهِ عبد الرحمن نے حضرت ابو بکرہ سے، حضرت يَوْمَ خَلَقَ اللهُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ ابوبکرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ السَّنَةُ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا مِنْهَا أَرْبَعَةٌ آپؐ نے فرمایا: زمانہ پھر چکر کھا کر ہو بہو ویسے ہی حُرُمٌ ثَلَاثٌ مُتَوَالِيَاتٌ ذُو الْقَعْدَةِ ہو گیا جیسا کہ وہ اس وقت تھا، جب اللہ نے یہ آسمان اور زمین پیدا کئے۔ سال بارہ مہینہ کا ہی وَذُو الْحِجَّةِ وَالْمُحَرَّمُ وَرَجَبُ مُضَرَ الَّذِي بَيْنَ جُمَادَى وَشَعْبَانَ۔ ہوتا ہے۔ ان میں چار مہینے قابل حرمت ہیں، تین لگا تار ذوالقعدہ، ذا القعدہ، ذوالج اور محرم اور چوتھا مصر کار جب جو جمادی اور شعبان کے درمیان ہے۔ أطرافه: ۶۷ ، ۱۰۵ ، ۱۷۴۱ ۳۱۹۷ ، ٤٤٠٦، ٥٥٥٠، ٧٠٧٨، ٧٤٤٧- تشريح : إِنَّ عِدَّةَ الشُّهُورِ عِنْدَ اللهِ ۔۔۔ : إِنَّ عِدَّةَ الشُّهُورِ عِنْدَ اللَّهِ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا فِي كِتٰبِ اللَّهِ يَوْمَ خَلَقَ السَّمَوتِ وَالْأَرْضَ مِنْهَا أَرْبَعَةٌ حُرُمُ - ذَلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ فَلَا تَظْلِمُوا فِيهِنَّ انْفُسَكُمْ وَقَاتِلُوا الْمُشْرِكِينَ كَافَةً كَمَا يُقَاتِلُونَكُمْ كَافَةً وَاعْلَمُوا أَنَّ اللهَ مَعَ الْمُتَّقِينَ یعنی یقیناً مہینوں کی گفتی اللہ کے نزدیک بارہ مہینے ہی ہیں۔ یہ اللہ کی تقدیر ہے اُس دن سے جب سے اس نے آسمان اور زمین پیدا کئے