صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 355 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 355

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۳۵۵ ۶۵ - كتاب التفسير / براءة باب ۲ فَسِيحُوا فِي الْأَرْضِ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَاعْلَمُوا أَنَّكُمْ غَيْرُ مُعْجِزِي اللَّهِ وَ أَنَّ اللَّهَ مُخْزِي الْكَفِرِينَ ( التوبة : ٢) اللہ تعالیٰ کا فرمانا:) چنانچہ ملک عرب میں چار مہینے پھر کر دیکھ لو اور جان لو کہ تم اللہ کو ہر انہیں سکتے اور یہ (بھی جان لو ) کہ اللہ کفار کو رسوا کر کے چھوڑے گا فَسِيحُوا (التوبة : ٢) سِيرُوا ۔ فَسِيحُوا کے معنی ہیں چلو پھرو۔ ٤٦٥٥ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ۴۶۵۵ : سعید بن عفیر نے ہمیں تبایا۔ اُنہوں نے قَالَ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ کہا: ليث ( بن سعد) نے مجھ سے بیان کیا۔ انہوں نے عقیل سے ، عقیل نے ابن شہاب سے روایت کی اور مجھے حمید بن عبد الرحمن بن عوف) نے بتایا ابْنِ شِهَابٍ وَأَخْبَرَنِي حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ بَعَثَنِي أَبُو بَكْرٍ فِي تِلْكَ الله کہ حضرت ابوہریرہ نے کہا: حضرت ابو بکر نے مجھے اس حج میں اعلان کرنے والوں کے الْحَجَّةِ فِي مُؤَذِّنِينَ بَعَثَهُمْ يَوْمَ ساتھ بھیجا، جنہیں اُنہوں نے قربانی کے دن اس النَّحْرِ يُؤَذِّنُونَ بِمِنّى أَنْ لَا يَحُجَّ لئے بھیجا کہ وہ منی میں اعلان کریں کہ اس سال بَعْدَ الْعَامِ مُشْرِكٌ وَلَا يَطُوفَ بِالْبَيْتِ کے بعد کوئی مشرک حج نہ کرے اور نہ ہی کوئی عُرْيَانٌ۔ قَالَ حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ برہنہ بیت اللہ کا طواف کرے۔ حمید بن عبد الرحمن ثُمَّ أَرْدَفَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے کہا: پھر اُن کے پیچھے رسول اللہ صلی ہم نے وَسَلَّمَ بِعَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَأَمَرَهُ أَن حضرت علی بن ابی طالب کو بھیجا اور اُن سے فرمایا کہ وہ سورة براءة کا اعلان کر دیں۔ حضرت ابوہریرہ يُؤَذِّنَ بِبَرَاءَةَ۔ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ فَأَذَّنَ نے کہا کہ حضرت علی نے بھی ہمارے ساتھ قربانی مَعَنَا عَلِيٌّ يَوْمَ النَّحْرِ فِي أَهْلِ مِنّى کے دن منی والوں میں براءة کا اعلان کیا اور یہ کہ بِبَرَاءَةَ، وَأَنْ لَا يَحُجَّ بَعْدَ الْعَامِ اس سال کے بعد کوئی مشرک حج کو نہ آئے اور نہ مُشْرِكٌ، وَلَا يَطُوفَ بِالْبَيْتِ عُرْيَانٌ ۔ کوئی برہنہ بیت اللہ کا طواف کرے۔ أطرافه: ٣٦٩ ، ۱٦٢٢، ۳۱۷۷ ، ٤٣٦٣، ٤٦٥٦، ٤٦٥٧۔ م