صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 346 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 346

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۶۵ - كتاب التفسير / براءة ٩ - سُورَةُ بَرَاءَةَ مرصد (التوبة:٥) طَرِيق إِلَّا (التوبة : ٨) مَرْصَد کے معنی ہیں راستہ۔ الا کے معنی ہیں الْإِنَّ الْقَرَابَةُ وَالذَّمَّةُ وَالْعَهْدُ۔ وَلِيجَةَ رشتہ داری اور عہد و پیمان۔ وَلِيجةً ہر وہ شے (التوبة : ١٦) كُلُّ شَيْءٍ أَدْخَلْتَهُ فِي ہے جس کو تو کسی دوسری شے میں داخل کرے۔ شَيْءٍ۔ الشَّقَةُ (التوبة : ٤٢) السَّفَرُ الشُّقَّةُ کے معنی ہیں سفر ۔ الخبال کے معنی ہیں الْخَبَالُ الْفَسَادُ، وَالْخَبَالُ الْمَوْتُ فساد اور خیال کے معنی موت بھی ہیں۔ وَلَا تَفْتِنِی وَلَا تَفْتِنِي ( التوبة : (٤٩) لَا تُوَبِّخْنِي۔ کے معنی ہیں مجھے مت جھڑک ۔ گدھا اور كُرْهًا كرها (التوبة: (٥٣) وَ كُرْهًا وَاحِدٌ کے ایک ہی معنی ہیں۔ منا خلا وہ جگہ ہے جس مُدَّ خَلًا ( التوبة : ٥٧) يُدْخَلُونَ فِيهِ۔ میں وہ داخل کیے جاتے ہیں۔ يَجْمَحُونَ کے معنی ہیں منہ اٹھائے ایک طرف کو جلدی سے چل دیں يَجْمَحُونَ (التوبة: ٥٧) يُسْرِعُونَ۔ وَالْمُؤْتَفِلت ( التوبة : (۷۰) الْتَفَكَتْ گے۔ (لفظ جموح میں سرتابی اور منہ زوری کا مفہوم پایا جاتا ہے) الْمُؤْتَفِلَتِ انْتَفَكَّتُ سے انْقَلَبَتْ بِهَا الْأَرْضُ أَهْوَى أَلْقَاهُ فِي هُوَةٍ۔ عَدْنٍ (التوبة: (۷۲) خُلْدٍ، مشتق ہے۔ یعنی زمین اس کے سمیت اُلٹ گئی۔ أَهْوَی کے معنی ہیں اُس کو گڑھے میں ڈال دیا۔ عَدَنْتُ بِأَرْضٍ أَيْ أَقَمْتُ، وَمِنْهُ مَعْدِنٌ عدان کے معنی ہیں ہمیشگی، کہتے ہیں عَدَنْتُ بِأَرْضِ وَيُقَالُ فِي مَعْدِنِ صِدْقٍ فِي مَنْبَتِ یعنی میں اس زمین میں رو پڑا اور اس سے معدن صدق ۔ الخَوَالِف (التوبة: ٨٧) الْخَالِفُ کا لفظ ہے اور کہتے ہیں: فِي مَعْدِنِ صِدْقٍ یعنی الَّذِي خَلَفَنِي فَقَعَدَ بَعْدِي وَمِنْهُ وہ ایسی جگہ ہے جہاں سے سچائی اگتی ہے۔ الْخَوَائِف، يَخْلُفُهُ فِي الْغَابِرِينَ وَيَجُوزُ أَنْ يَكُونَ خَالِف کی جمع ہے یعنی جو مجھ کو چھوڑ کر میرے النِّسَاءُ مِنَ الْخَالِفَةِ، وَإِنْ كَانَ جَمْعَ پیچھے بیٹھ رہا اور اس سے یہ قول ہے يخلفه في الذُّكُورِ فَإِنَّهُ لَمْ يُوجَدْ عَلَى تَقْدِيرِ الْغَابِرِینَ یعنی وہ اس کو چھوڑ کر پیچھے رہنے جَمْعِهِ إِلَّا حَرْفَانِ فَارِسٌ وَفَوَارِسُ والوں میں رہ گیا اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ خَوَالِف وَهَالِكٌ وَهَوَالِكُ الْخَيْرُتُ (التوبة : ۸۸) کے معنی وہ عورتیں ہوں جو پیچھے رہ جائیں۔ جس کا