صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 335 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 335

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۳۳۵ ۶۵ - کتاب التفسير / الأنفال رَوْحٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ خُبَيْبِ بْنِ ( بن عبادہ) نے ہمیں خبر دی کہ شعبہ نے ہمیں عَبْدِ الرَّحْمَنِ سَمِعْتُ حَفْصُ بْنَ عَاصِمٍ بتایا، خبیب بن عبد الرحمن سے روایت ہے۔ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي سَعِيدِ بْنِ الْمُعَلَّى (انہوں نے کہا: میں نے حفص بن عاصم سے قَالَ كُنْتُ أُصَلِّي فَمَرَّ بِي رَسُولُ سنا۔ وہ حضرت ابوسعید بن معلی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہوئے بیان کرتے تھے۔ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَدَعَانِي اُنہوں نے کہا: میں نماز پڑھ رہا تھا کہ اتنے میں فَلَمْ آتِهِ حَتَّى صَلَّيْتُ ثُمَّ أَتَيْتُهُ فَقَالَ رسول اللہ صلی اعلام میرے پاس سے گزرے۔ آپ مَا مَنَعَكَ أَنْ تَأْتِيَ؟ أَلَمْ يَقُلِ اللَّهُ: نے مجھے بلایا۔ میں آپ کے پاس نہ گیا۔ جب میں يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَجِيبُوا لِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ نے نماز پڑھ لی تو پھر آپ کے پاس آیا۔ تو آپ إِذَا دَعَاكُمُ (الأنفال: ٢٥) ثُمَّ قَالَ نے پوچھا: تم کو آنے سے کس بات نے روکا؟ کیا لَأُعَلِّمَنَّكَ أَعْظَمَ سُورَةٍ فِي الْقُرْآنِ اللہ نے یہ نہیں فرمایا: اے مومنو! اللہ اور اس قَبْلَ أَنْ أَخْرُجَ فَذَهَبَ رَسُولُ اللهِ کے رسول کی بات سنو ، جبکہ وہ تمہیں (زندہ کرنے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِيَخْرُجَ فَذَكَرْتُ کے لیے) پکارے پھر آپ نے فرمایا: میں تمہیں لَهُ ۔ وَقَالَ مُعَادٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ حُبَيْبِ پیشتر اس کے کہ یہاں سے باہر نکلوں ایک ایسی سورۃ کا علم دوں گا جو قرآن میں سب سے بڑھ کر بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ سَمِعَ حَفْرًا سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ہے۔ پھر رسول اللہ صلی اعلام باہر جانے لگے تو میں نے آپ سے اس کا ذکر کیا اور معاذ ( بن ابی معاذ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا وَقَالَ عنبری) نے یہ حدیث یوں نقل کی۔ شعبہ نے هِيَ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ (الفاتحة : (۲) ہمیں بتایا کہ خبیب بن عبد الرحمن سے روایت السَّبْعُ الْمَثَانِي۔ أطرافه: ٤٤٧٤ ، ٤٧٠٣، ٥٠٠٦۔ ہے، اُنہوں نے حفص سے سنا، حفص نے حضرت رض اسے، جو نبی صلی الم کے صحابہ میں سے ابو سعید سے، جو ایک شخص تھے یہ واقعہ سنا۔ آپ نے فرمایا: وہ سورۃ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِینَ ہے۔ یعنی وہ سات آیتیں جو بار بار پڑھی جاتی ہیں۔