صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 334 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 334

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۳۳۴ ۶۵ - کتاب التفسير / الأنفال باب إِنَّ شَرَّ اللَّهَ وَآبِ عِنْدَ اللهِ الصُّمُّ الْبُكُمُ الَّذِينَ لَا يَعْقِلُونَ ( الأنفال : ٢٣) بدترین جاندار اللہ کے نزدیک وہ بہرے اور گونگے ہیں جو عقل سے کام نہیں لیتے۔ ٤٦٤٦: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ۴۶۴۶ : محمد بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا وَرْقَاءُ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ ورقاء (بن عمر ) نے ہمیں بتایا، اُنہوں نے (عبد اللہ ) مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ إِنَّ شَرَّ الدَّوَابِ بن ابی نجیح سے، انہوں نے مجاہد سے، مجاہد نے عِنْدَ اللهِ الصُّمُّ الْبُكُمُ الَّذِينَ لَا يَعْقِلُونَ حضرت ابن عباس سے روایت کی، اُنہوں نے (الأنفال:۲۳) قَالَ هُمْ نَفَرٌ مِّنْ بَنِي کہا: إِنَّ شَرَّ الدَّوَاتِ عِنْدَ اللهِ الصُّمُّ الْبُكُمُ عَبْدِ الدَّارِ۔ الَّذِينَ لَا يَعْقِلُونَ سے بنو عبد الدار کے کچھ لوگ مراد ہیں۔ تشريح : إِنَّ شَرَّ الدَّوَابِ عِنْدَ اللهِ الصُّمُّ الْبُكُمُ الَّذِينَ لَا يَعْقِلُونَ ۔۔۔۔ زیر باب حدیث سے عنوان کی تشریح ظاہر ہے۔ باب ۲ يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَجِيبُوا لِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاكُمْ لِمَا يُحْيِيكُمُ * وَاعْلَمُوا أَنَّ اللهَ يَحُولُ بَيْنَ الْمَرْءِ وَقَلْبِهِ وَ أَنَّهُ إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ ) اللہ تعالیٰ کا فرمانا: ) اے مومنو! اللہ اور اس کے رسول کی بات سنو ، جبکہ وہ تمہیں زندہ کرنے کے لیے پکارے اور جان لو کہ اللہ انسان اور اس کے دل میں حائل ہے اور یہ کہ تم اس کی طرف زندہ کر کے لوٹائے جاؤ گے (الأنفال: ٢٥) اسْتَجِيبُوا ( الأنفال : ٢٥) : أَجِيبُوا لِمَا اسْتَجِيبُوا کے معنی ہیں قبول کرو۔ لِمَا يُحْيِيكُمْ کے يُحْيِيكُمْ (الأنفال : ٢٥) لِمَا يُصْلِحُكُمْ۔ معنی ہیں اس بات کی طرف جو تمہاری اصلاح کرے ٤٦٤٧ : حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ قَالَ أَخْبَرَنَا ۴۶۴۷ : اسحاق نے مجھ سے بیان کیا: کہا، روح ا ترجمه حضرت خليفه المسيح الرابع: یقینا خدا کے نزدیک تمام جانداروں میں بد ترین وہ بہرے اور گونگے ہیں جو عقل نہیں کرتے۔“