صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 332 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 332

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۶۵ - کتاب التفسير / الأنفال سُورَةُ الْأَنْفَالِ بَاب ۱ : قَوْلُهُ يَسْتَلُونَكَ عَنِ الْأَنْفَالِ قُلِ الْأَنْفَالُ لِلَّهِ وَالرَّسُولِ فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَصْلِحُوا ذَاتَ بَيْنِكُمُ ۔ (الأنفال : ٢) ( اللہ تعالیٰ کا فرمانا: ) وہ تجھ سے انفال کے متعلق پوچھتے ہیں تو کہہ انفال اللہ اور اس کے رسول کے لئے ہیں۔ تم اللہ کو اپنا سپر بناؤ اور اپنی حالت کی اصلاح کرو۔ قَالَ ابْنُ عَبَّاس : الأَنفَالُ حضرت ابن عباس نے کہا: الْأَنْفَالُ سے وہ مال (الأنفال: ٢) الْمَغَانِمُ۔ قَالَ قَتَادَةُ مراد ہیں جو بغیر لڑائی یا محنت و مشقت حاصل ريحكم (الأنفال : ٤٧) الْحَرْبُ ۔ ہوں۔ قتادہ نے کہا: ( تَذْهَبَ رِيحُكُمْ میں) ریحکم سے مراد لڑائی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ يُقَالُ نَافِلَةٌ عَطِيَّةٌ۔ نَافِلہ کے معنی ہیں بخشش۔ ٤٦٤٥ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ ۴۶۴۵ : محمد بن عبد الرحیم نے مجھے بتایا کہ سعید حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ بن سلیمان نے ہم سے بیان کیا کہ ہشیم ( بن بشیر ) أَخْبَرَنَا أَبُو بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ نے ہمیں خبر دی ابو بشر نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں قَالَ قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا نے سعید بن جبیر سے روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: سُورَةُ الْأَنْفَالِ قَالَ نَزَلَتْ فِي بَدْرٍ۔ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے الشَّوْكَةُ الْحَدُّ مُرْدِفِينَ (الأنفال : (۱۰) سورۃ الانفال کی بابت پوچھا ( کہ کب نازل ہوئی ) فَوْجًا بَعْدَ فَوْجٍ رَدَفَنِي وَ أَرْدَفَنِي تو اُنہوں نے کہا: غزوہ بدر میں نازل ہوئی۔ جَاءَ بَعْدِي۔ ذُوقُوا بَاشِرُوا وَجَرِّبُوا الشَّوْكَةُ کے معنی ہیں دھار دار ۔ مُردِ فِین کے وَلَيْسَ هَذَا مِنْ ذَوْقِ الْفَمِ۔ فَيَرُكُمَهُ معنی ہیں فوج در فوج۔ رَدَفَنِی اور أَرْدَفَنِي کے (الأنفال: ۳۸) يَجْمَعَهُ ۔ شَرِّدْ فَرِّقُ۔ معنی ہیں میرے پیچھے آئے۔ ذُوقُوا کے معنی وَ إِنْ جَنَحُوا (الأنفال : ٦٢) طَلَبُوا السِّلْمُ ہیں براہ راست اس کا تجربہ کرو اور اس سے مراد وَالسَّلْمُ وَالسَّلَامُ وَاحِدٌ يُثْخِنَ منہ کا چکھنا نہیں۔ فیرکمہ کے معنی ہیں: وہ (الأنفال : ٦٨) يَغْلِبَ۔ وَقَالَ مُجَاهِدٌ اسے اکٹھا کرتا ہے۔ شرد کے معنی ہیں پراگندہ مكَاءً ( الأنفال: ٣٦) إِدْخَالُ أَصَابِعِهِمْ کر دے ۔ وَ اِنْ جَنحُوا کے معنی ہیں طلب کریں۔