صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 325
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۳۲۵ ۶۵ - کتاب التفسير / الأعراف رض الْكَمْأَةُ مِنَ الْمَنِّ وَمَاؤُهَا شِفَاءُ الْعَيْنِ۔ حضرت عمرہؓ نے حضرت سعید بن زید سے، أطرافه: ٤٤٧٨ ، ٥٧٠٨ رحم حضرت سعید نے نبی صلی العلیم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: کھمبی من ہی کی ایک قسم ہے اور اس کا پانی آشوب چشم کا علاج ۔ ہے۔ تشريح : الْمَنَّ وَالسَّلوى : بغیر باب قائم کئے روایت نمبر ۱۴۶۳۹ انقل کی گئی ہے۔ المن والسلوی کی وضاحت تفسير سورة البقرة، باب ۴ کے تحت گذر چکی ہے۔ شفاء العین یعنی آنکھ کی تکلیف کا علاج ہے۔ محذوف کو مد نظر رکھ کر آشوب چشم ترجمہ کیا گیا ہے۔ کتاب الطب میں بھی اس کا ذکر ہے۔ باب : قُلْ يَأَيُّهَا النَّاسُ إِنِّي رَسُولُ اللَّهِ إِلَيْكُمْ جَمِيعًا الَّذِي لَهُ مُلْكُ السَّمواتِ وَالْأَرْضِ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ يُحْيِي وَيُمِيتُ فَأْمِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ الَّذِي يُؤْمِنُ بِاللهِ وَ كَلِمَتِهِ وَاتَّبِعُوهُ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ ) اللہ تعالی کا فرمانا: ) کہو (کہ) اے لوگو ! میں تم سب کی طرف اللہ کا رسول ہوں۔ وہ جس کی بادشاہت آسمانوں اور زمین میں ہے، کوئی معبود نہیں مگر وہی۔ وہی زندہ کرتا اور مارتا ہے۔ اس لئے تم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ، جو نبی ہے آتی ہے جو اللہ اور اس کے کلام پر ایمان لاتا ہے اور تم اس کی پیروی کرو تا تم ہدایت پاؤ۔ (الأعراف: ۱۵۹) ٤٦٤٠ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ حَدَّثَنَا ۴۶۴۰ : عبد اللہ ( بن حماد آملی) نے مجھ سے بیان سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَمُوسَى بْنُ کیا کہ سلیمان بن عبد الرحمن (دمشقی) اور موسیٰ هَارُونَ قَالَا حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمِ بن ہارون نے ہمیں بتایا، ان دونوں نے کہا: ولید بن مسلم نے ہم سے بیان کیا، کہ عبد اللہ بن علاء حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْعَلَاءِ بْنِ زَبْرِ بن زبر نے ہمیں بتایا، اُنہوں نے کہا: بسر بن قَالَ حَدَّثَنِي بُسْرُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ عبید اللہ نے مجھ سے بیان کیا کہا: ابو اور لیس خولانی حَدَّثَنِي أَبُو إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيُّ قَالَ نے مجھ سے بیان کیا، کہا کہ میں نے حضرت سَمِعْتُ أَبَا الدَّرْدَاءِ يَقُولُ كَانَتْ بَيْنَ ابو دردانہ سے سنا وہ کہتے تھے: حضرت ابو بکر اور أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ مُحَاوَرَةٌ فَأَغْضَبَ حضرت عمرؓ کے درمیان کوئی بات چیت ہوئی۔ جس أَبُو بَكْرٍ عُمَرَ فَانْصَرَفَ عَنْهُ عُمَرُ سے حضرت ابوبکر نے حضرت عمر کو ناراض کر دیا۔