صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 302
۶۵ - کتاب التفسير / الأنعام صحيح البخاری جلد ۱ ۱۰ اس آیت کے حوالے سے یہ بتانا مقصود ہے کہ اتمام حجت کے بعد تقدیر الہی نافذ ہوتی ہے اور ہر معقول اور منقول طریق سے نشانات دکھلانے اور دلائل واضح کرنے کے بعد معاندین پر حجت پوری کی جاتی ہے اور اُن پر فرد جرم عائد کرنے کے بعد انہیں پکڑا اور کیفر کردار تک پہنچایا جاتا ہے۔اس تعلق میں آخری باب کا یہی مضمون ہے۔بَاب ١٠: لَا يَنْفَعُ نَفْسًا إِيمَانُهَا (الأنعام : ١٥٩) کسی نفس کو اُس کا ایمان نفع نہ دے گا ٤٦٣٦: حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا ۴۶۳۶: اسحاق نے مجھ سے بیان کیا کہ عبد الرزاق عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامٍ نے ہمیں خبر دی کہ معمر نے ہمیں بتایا۔انہوں عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ نے ہمام سے، ہمام نے حضرت ابوہریرہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی العلم رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نے فرمایا: اس وقت تک وہ گھڑی بر پا نہیں ہوگی تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ مِنْ مَّغْرِبِهَا ، فَإِذَا طَلَعَتْ وَرَآهَا النَّاسُ آمَنُوا جب تک کہ سورج اپنے ڈوبنے کی جگہ سے نہ چڑھے۔جب سورج (مغرب سے) نکلے گا اور أَجْمَعُونَ، وَذَلِكَ حِينَ لَا يَنْفَعُ نَفْسًا لوگ اس کو دیکھ لیں گے تو سب کے سب ایمان إيمَانُهَا (الأنعام : ١٥٩) ثُمَّ قَرَأَ الْآيَةَ لائیں گے اور یہ وہ وقت ہو گا جب کسی نفس کو اس أطرافه : ۸۵، ۱۰۳۶، ۱۴۱۲، ۳۶۰۸ ، ۶۰۹ شریح:۔کا ایمان لانا فائدہ نہ دے گا۔پھر اس کے بعد آپ نے یہ آیت پڑھی (لَا يَنْفَعُ نَفْسًا إِيْمَانُهَا لَمْ تَكُنْ أَمَنَتْ مِنْ قَبْلُ - ) -۷۱۲۱ ،۷۱۱۵ ،٤٦٣٥، ٦٠٣٧، ٦٥٠٦، ٦٩٣٥، ٧٠٦١ لا يَنْفَعُ نَفْسًا إِيمَانُهَا: معنونہ آیت یہ ہے : هَلْ يَنْظُرُونَ إِلَّا أَنْ تَأْتِيَهُمُ الْمَلَيكَةُ أَوْ يَأْتِي رَبُّكَ أَوْ يَأْتِي بَعْضُ أَيتِ رَبِّكَ يَوْمَ يَأْتِي بَعْضُ أَيتِ رَبِّكَ لَا يَنْفَعُ نَفْسًا إِيْمَانُهَا لَمْ تكن أمَنَتْ مِنْ قَبْلُ اَوْ كَسَبَتْ فِي إِيْمَانِهَا خَيْرًا قُلِ انْتَظِرُوا إِنَّا مُنْتَظِرُونَ (الأنعام: ۱۵۹) وہ صرف اس امر کی انتظار کر رہے ہیں کہ اُن کے پاس فرشتے آئیں یا تیرا رب آئے یا تیرے رب کے بعض نشانات آئیں۔جس دن تیرے رب کے بعض نشانات ظاہر ہوں گے ( اس دن) کسی نفس کو جو اس سے پہلے ایمان نہ لا چکا ہو گا یا اپنے ایمان کی وجہ سے خیر نہ حاصل کر چکا ہو گا، اس کا ایمان لانا نفع نہ دے گا۔تو کہہ کہ تم انتظار کرو ہم بھی یقیناً انتظار کر رہے ہیں۔