صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 10 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 10

صحيح البخاری جلد ۱۰ 1+ سُورَةُ الْبَقَرَةِ ۶۵ - کتاب التفسير / البقرة بَاب :١: قَوْلُ اللهِ وَعَلَّمَ أَدَمَ الْأَسْمَاءَ كُلَّهَا (البقرة: ٣٢) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: اور اللہ نے) آدم کو سب نام سکھائے ٤٤٧٦ : حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :۴۴۷۶: مسلم بن ابراہیم نے ہمیں بتایا کہ ہشام حَدَّثَنَا هِشَامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَس (دستوائی) نے ہم سے بیان کیا کہ قتادہ نے اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله ہمیں بتایا۔انہوں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ رَضِيَ سے، حضرت انس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ح۔وَقَالَ لِي خَلِيْفَةً حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ اور خلیفہ بن خیاط) نے بھی مجھ سے کہا کہ یزید زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا سَعِيْدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ بن زُرَیع نے ہم سے بیان کیا کہ سعید نے ہمیں بتایا۔انہوں نے قادہ سے، قتادہ نے حضرت انس أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى ضَی اللہ عنہ سے، رضی اللہ عنہ سے، حضرت انسؓ نے نبی صلی اللہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَجْتَمِعُ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: مومن الْمُؤْمِنُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَيَقُولُونَ لَو قیامت کے دن اکٹھے ہوں گے اور کہیں گے : اگر اسْتَشْفَعْنَا إِلَى رَبِّنَا فَيَأْتُونَ آدَمَ ہم اپنے رب کے پاس کسی کی سفارش حاصل کریں۔فَيَقُولُوْنَ أَنْتَ أَبُو النَّاسِ خَلَقَكَ اللهُ و حضرت آدم کے پاس آئیں گے۔کہیں گے : آپ لوگوں کے باپ ہیں۔آپ کو اللہ نے اپنے ہاتھ سے بِيَدِهِ وَأَسْجَدَ لَكَ مَلَائِكَتَهُ وَعَلَّمَكَ پیدا کیا اور ملائکہ کو آپ کا فرمانبردار بنایا اور آپ کو أَسْمَاءَ كُلَّ شَيْءٍ فَاشْفَعْ لَنَا عِنْدَ ہر چیز کے نام سکھائے۔اس لئے آپ اپنے رب رَبِّكَ حَتَّى يُرِيحَنَا مِنْ مَكَانِنَا هَذَا کے پاس ہماری سفارش کریں کہ وہ ہمیں ہماری اس فَيَقُولُ لَسْتُ هُنَاكُمْ وَيَذْكُرُ ذَنْبَهُ حالت سے چھٹکار ادے۔وہ کہیں گے : میں اس مقام پر نہیں ( کہ سفارش کروں ) اور وہ اپنا قصور یاد کریں فَيَسْتَحِي ائْتُوا نُوحًا فَإِنَّهُ أَوَّلُ رَسُوْلِ گے اور شرم محسوس گے۔(کہیں گے :) نوخ کے بَعَثَهُ اللَّهُ إِلَى أَهْلِ الْأَرْضِ فَيَأْتُونَهُ پاس جاؤ کیونکہ وہ پہلے رسول ہیں، جن کو اللہ نے فَيَقُولُ لَسْتُ هُنَاكُمْ وَيَذْكُرُ سُؤَالَهُ زمین والوں کی طرف بھیجا۔وہ اُن کے پاس آئیں