صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 293 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 293

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۲۹۳ ۶۵ - کتاب التفسير / الأنعام الْحَوَايَا (الأنعام : ١٣٧) الْمَبْعَرُ۔ وَقَالَ وہ انتڑیاں مراد ہیں جن میں مینگنیاں ہوتی غَيْرُهُ هَادُوا (الأنعام : ۱۳۷) صَارُوا ہیں۔ دوسروں نے کہا: ھادوا یعنی وہ یہودی ہو يَهُودًا۔ وَأَمَّا قَوْلُهُ هُدُنَا (الأعراف: ١٥٧) گئے۔ اللہ تعالیٰ کا جو قول ہے : ( هُدْنَا إِلَيْكَ اس میں ) هدانا کے معنی ہیں ہم نے توبہ کی ۔ تُبْنَا هَائِدٌ تَائِبٌ ۔ هَائِد کے معنی ہیں تو بہ کرنے والا۔ ٤٦٣٣ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ ۴۶۳۳ : عمرو بن خالد نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ليث بن سعد ) نے ہمیں بتایا کہ یزید بن ابی قَالَ عَطَاءٌ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ حبیب سے روایت ہے کہ عطاء ( بن ابی رباح ) رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى نے کہا: میں نے حضرت جابر بن عبداللہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَاتَلَ اللهُ الْيَهُودَ رضی اللہ عنہما سے سنا۔ (وہ کہتے تھے: میں نے لَمَّا حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ شُحُومَهَا جَمَلُوهَا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا: آپ نے فرمایا: اللہ ان یہودیوں کو ہلاک کرے جب اللہ نے ثُمَّ بَاعُوهَا فَأَكَلُوهَا۔ وَقَالَ أَبُو عَاصِمِ اُن پر ان جانوروں کی چربیاں حرام کیں تو حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ حَدَّثَنَا يَزِيدُ كَتَبَ اُنہوں نے اُن چربیوں کو گلایا اور اُن کو بیچا اور إِلَيَّ عَطَاءٌ سَمِعْتُ جَابِرًا عَنِ النَّبِيِّ اِس طرح اُن کو کھایا۔ اور ابو عاصم ( نبیل ) نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ اس سند کو یوں نقل کیا، کہا: عبد الحمید ( بن جعفر ) نے ہم سے بیان کیا کہ یزید بن ابی حبیب) نے ہمیں بتایا: عطاء نے مجھ کو یہ لکھا کہ میں ریم الرسل نے حضرت جابر سے سنا۔ وہ نبی صلی علیم سے روایت کرتے تھے۔ أطرافه ٢٢٣٦، ٤٢٩٦۔ تشريح : وَعَلَى الَّذِينَ هَادُوا حَرَّمْنَا كُلَّ ذِي ظُفُر : یہ آیت حلت و حرمت سے و متعلق آیات کا حصہ ہے۔ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ شریعت اسلامیہ میں شریعت موسویہ کی مخصوص و وقتی پابندی ملحوظ نہیں رکھی گئی اور حلال و حرام اشیاء میں سے چند ایک حرام قرار دے کر باقی میں آزادی دی گئی ہے۔ مثلاً مردہ یا جسم سے نکلا ہوا خون یا سور کا گوشت یا غیر اللہ کے نام پر ذبح شدہ جانور یا نذرانے یہ سب ہماری شریعت میں