صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 289
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۲۸۹ ۶۵ - کتاب التفسير / الأنعام بَاب ٤ : وَيُونُسَ وَلُوطًا وَكُلًّا فَضَّلْنَا عَلَى الْعَلَمِينَ (الأنعام : (۸۷) اور یونس اور لوط کو بھی ہدایت دی تھی) اور اُن سب کو ہم نے تمام جہانوں پر فضیلت دی تھی ٤٦٣٠ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۴۶۳۰ : محمد بن بشار نے ہمیں بتایا۔ (عبد الرحمن) حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ بن مہدی نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ قَالَ حَدَّثَنِي بتایا۔ انہوں نے قتادہ سے، قتادہ نے ابوالعالیہ ابْنُ عَمِّ نَبِيِّكُمْ يَعْنِي ابْنَ عَبَّاسٍ سے روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: تمہارے نبی کے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ چازاد بھائی یعنی حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہا نے مجھ سے بیان کیا۔ اُنہوں نے نبی صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا يَنْبَغِي لِعَبْدٍ أَنْ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: کسی يَقُولَ أَنَا خَيْرٌ مِّنْ يُونُسَ بْنِ مَتَّى۔ بندے کو نہیں چاہیے کہ وہ یوں کہے کہ میں أطرافه ٣٣٩٥ ٣٤١٣، ٧٥٣٩۔ یونس بن متی سے بہتر ہوں۔ ٤٦٣١ : حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ ۴۶۳۱ آدم بن ابی ایاس نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا شُعْبَةُ أَخْبَرَنَا سَعْدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ کیا۔ شعبہ نے ہمیں بتایا کہ سعد بن ابراہیم نے قَالَ سَمِعْتُ حُمَيْدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ہم کو خبر دی۔ اُنہوں نے کہا: میں نے حمید بن بْنِ عَوْفٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عبد الرحمن بن عوف سے سنا۔ اُنہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ، حضرت ابوہریرہ نے عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپؐ نے مَا يَنْبَغِي لِعَبْدٍ أَنْ يَقُولَ أَنَا خَيْرٌ مِنْ فرمایا: کسی بندے کو نہیں چاہیے کہ وہ یوں کہے يُونُسَ بْنِ مَتَّى۔ أطرافه: ٣٤١٥، ٣٤١٦، ٤٦٠٤، ٤٨٠٥۔ کہ میں یونس بن متی سے بہتر ہوں۔ تشريح : وَيُونُسَ وَلُوْطًا وَكُلًّا فَضَّلْنَا عَلَى الْعَالَمِينَ: معنونه آن معنونه آیت پوری یہ ہے: وَ اسْمَعِيلَ وَالْيَسَعَ وَ يُونُسَ وَلُوطًا وَكُلًّا فَضَّلْنَا عَلَى الْعَلَمِينَ ، وَ مِنْ أَبَابِهِمْ وَذُرِّيَّتِهِمْ وَإِخْوَانِهِمْ وَاجْتَبَيْنَهُمْ ) وَهَدَيْنَهُمْ إِلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ ( الأنعام : ۸۸٬۸۷) اور اسماعیل اور الیسع اور یونس اور لوط کو بھی ہدایت د دی تھی) اور ان سب کو ہم نے تمام جہانوں پر فضیلت دی تھی۔ اور ان کے باپ دادوں اور ان کی اولاد اور اُن کے بھائیوں کو (بھی ہم نے ہدایت دی تھی) اور ہم نے انہیں چن لیا تھا اور انہیں سیدھے راستے کی طرف راہنمائی کی تھی۔ وَ اسْتَعِيْلَ وَالْيَسَعَ وَ يُونُسَ وَلُوطًا معطوف ہے ، ما سبق آیات پر جن میں ابراهیم و اسحاق و یعقوب، داؤد و سلیمان