صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 284
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۲۸۴ ۶۵ - کتاب التفسير / الأنعام بڑے نشان دکھائے جائیں گے۔ نیز فرماتا ہے : أَلَمْ يَرَوْا كَمْ أَهْلَكْنَا مِنْ قَبْلِهِمْ مِنْ قَرْنٍ مَّكَّتُهُمْ فِي الْأَرْضِ مَا لَمْ تُمَكِّنْ لَكُمْ وَأَرْسَلْنَا السَّمَاءَ عَلَيْهِمْ مِدْرَارًا وَجَعَلْنَا الْأَنْهَرَ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهِمْ فَأَهْلَكْتُهُمْ بِذُنُوبِهِمْ وَانْشَأْنَا مِنْ بَعْدِهِمْ قَرْنَا آخَرِينَ (الأنعام (۷) کیا انہیں معلوم نہیں کہ ان سے پہلے کتنے ہی زمانوں (کے لوگوں) کو جنہیں ہم نے زمین میں اتنی طاقت بخشی تھی جتنی طاقت تمہیں ( یعنی اس زمانہ کے لوگوں کو نہیں بخشی، ہلاک کر دیا اور ہم نے ان پر بادلوں کو موسلا دھار بارش برساتے ہوئے بھیجا تھا اور ان سے ایسی نہریں چلائیں تھیں جو ان کے قبضہ اور تصرف میں چلتی تھیں پھر ہم نے ان کو ان کے گناہوں کی وجہ سے ہلاک کر دیا اور ان کے بعد ایک اور نسل پیدا کر دی۔ بیان کردہ سیاق کلام میں آیت کے باقی ماندہ حصے وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ بِأَتِي أَرْضِ تَمُوتُ (لقمان: ۳۵) کا مفہوم واضح ہے کہ کوئی نفس نہیں جانتا کہ کسی زمین میں اُس کی موت ہوگی، نیک لوگوں کے ساتھ یا بدوں کے ساتھ۔ اسی مضمون کے تعلق میں سورۃ الانعام کی معنونہ آیت عِنْدَهُ مَفَاتِحُ الْغَيْبِ کی شرح سورة لقمان آیت ۳۴، ۳۵ کے حوالہ سے امام بخاری نے کی ہے۔ جس سے پتا چلتا ہے کہ امام بخاری کو قرآن مجید کی آیات کا مفہوم سمجھنے میں کتنی بصیرت حاصل ہے۔ باب ۲ قُلْ هُوَ الْقَادِرُ عَلَى أَنْ يَبْعَثَ عَلَيْكُمْ عَذَابًا مِنْ فَوْقِكُمُ الْآيَة (الأنعام : ٦٦) اللہ تعالیٰ کا فرمانا: ) تو (ان سے) کہہ دے وہ اس (بات) پر بھی قادر ہے کہ تمہارے اوپر کی طرف سے عذاب نازل کرے يَلْبِسَكُمُ (الأنعام : ٦٦) يَخْلِطَكُمْ يَلْبِسَكُمْ (جو اس آیت میں آیا ہے) اس کے مِنَ الْإِلْتِبَاسِ۔ يَلْبِسُوا (الأنعام : ۸۳) معنی ہیں تمہیں آپس میں گتھم گتھا کر دے یہ يَخْلِطُوا شِيَعًا (الأنعام : ٦٦) فِرَقًا۔ الالْتِبَاسِ سے ہے۔ يَلْبِسُوا کے معنی ہیں ملا دیئے۔ شیعا کے معنی ہیں گروہ در گروہ۔ الله ٤٦٢٨ : حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ ۴۶۲۸: ابو نعمان نے ہم سے بیان کیا کہ حماد بن حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ زید نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے عمرو بن دینار ہے ، دِينَارٍ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ عمرو نے حضرت رت جابر بن عبد الله انصاری) تضعيه لَمَّا نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَة : قُلْ هُوَ الْقَادِرُ سے روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: جب آیت قُل علَى أَنْ يَبْعَثَ عَلَيْكُمْ عَذَابًا مِّنْ هُوَ الْقَادِرُ عَلَى أَنْ يَبْعَثَ عَلَيْكُمْ عَذَابًا نازل فَوْقِكُمْ (الأنعام : ٦٦) قَالَ رَسُولُ اللهِ ہوئی، رسول اللہ صلی الہ ہم نے کہا: میں تیری ذات صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعُوذُ بِوَجْهِكَ کی پناہ لیتا ہوں۔ پھر اللہ نے فرمایا: أَوْ مِنْ تَحْتِ قَالَ : أَوْ مِنْ تَحْتِ أَرْجُلِكُمُ (الأنعام : ٦٦) أَرْجُلِكُمُ ۔ آپ نے کہا: میں تیری ذات کی پناہ