صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 271 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 271

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۲۷۱ ۶۵ - کتاب التفسير / الأنعام ٦ - سُورَةُ الْأَنْعَامِ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : ثُمَّ لَمْ تَكُن حضرت ابن عباس نے کہا: ( ثُمَّ لَمْ تَكُنْ فِتْنَتُهُمْ فتنتهم (الأنعام : ٢٤) مَعْذِرَتُهُمْ۔ میں ) فِتْنَتُهُمْ کے معنی ہیں: اُن کا عذر۔ مَعْرُوشت ( الأنعام : ١٤٢) مَا يُعْرَشُ مَعْرُوشْتِ: سہارے جو انگور وغیرہ (کی بیلوں) مِنَ الْكَرْمِ وَغَيْرِ ذَلِكَ۔ کے لیے ہوتے ہیں۔ حَمُولَةً ( الأنعام : ١٤٣) مَا يُحْمَلُ حَمُولَةً سے مراد وہ جانور ہیں جن پر بوجھ لادا عَلَيْهَا ۔ وَلَلْبَسْنَا ( الأنعام : ١٠) لَشَبَّيْنَا ۔ جاتا ہے۔ (وَلَلْبَسْنَا عَلَيْهِمْ مَّا يَلْبِسُونَ میں ) لأُنْذِرَكُم بِه ( الأنعام : ٢٠) أَهْلَ مَكَّةَ لَبَسْنَا کے معنی ہیں ہم ضرور شبہ ڈال دیں گے۔ ينونَ ( الأنعام : ٢٧) يَتَبَاعَدُونَ ۔ تُبْسَلَ لِأُنْذِرَكُمْ بِہ کے معنی ہیں تاکہ اہل مکہ کو اس (الأنعام: ۷۱) تُفْضَحَ ۔ (قرآن) کے ذریعہ ہو شیار کروں۔ یون کے معنی ہیں دور ہوئے ہیں۔ أبْسِلُوا (الأنعام: (۷۱) أُفْضِحُوا تُبْسَلَ کے معنی ہیں کہ رسوا کیا جائے۔ ابسلوا کے بَاسِطُوا أَيْدِيهِمْ (الأنعام : ٩٤) الْبَسْطُ معنی ہیں اُن کی فضیحت کی گئی۔ ( بَاسِطُوا أَيْدِيهِمْ ) الضَّرْبُ اسْتَكْثَرْتُمْ (الأنعام : (۱۲۹) میں بسط کے معنی ہیں مارنا۔ اسْتَكْثَرْتُم کے معنی أَضْلَلْتُمْ كَثِيرًا ۔ ہیں تم نے بہتوں کو گمراہ کیا۔ مِمَّا ذَرَا مِنَ الْحَرْثِ (الأنعام : (۱۳۷) وَجَعَلُوا لِلَّهِ مِمَّا ذَرَا مِنَ الْحَرْثِ کے معنی ہیں کہ جَعَلُوا لِلَّهِ مِنْ ثَمَرَاتِهِمْ وَمَالِهِمْ اُنہوں نے اللہ کے لیے اپنے پھلوں اور مالوں نَصِيبًا، وَلِلشَّيْطَانِ وَالْأَوْثَانِ نَصِيْبُهَا۔۔ میں سے ایک حصہ مقرر کیا ہے، اور اسی طرح اكِنَّةً ( الأنعام : ٢٦) وَاحِدُهَا كِنَانٌ۔ شیطان اور بتوں کے لیے اُس کا ایک حصہ ٹھہرایا أَمَّا اشْتَمَلَتْ ( الأنعام : ١٤٤) يَعْنِي هَلْ ہے ۔ آكِنَّةً کا مفرد کنان ہے، (یعنی پردہ۔) تَشْتَمِلُ إِلَّا عَلَى ذَكَرٍ أَوْ أُنْثَى فَلِمَ (أَمَّا اشْتَمَلَتْ عَلَيْهِ أَرْحَامُ الْأُنْثَيَيْنِ میں) تُحَرِّمُوْنَ بَعْضًا وَتُحِلَّوْنَ بَعْضًا اشْتَمَلَتْ کے معنی ہیں کیا اُن کے رحم اپنے اندر مادہ وو ا فتح الباری مطبوعہ بولاق میں " نصيباً “ ہے۔ ( فتح الباری جزء ۸ جزء ۸ صفحه (۳۶۲) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔