صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 268 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 268

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۲۶۸ ۶۵ - کتاب التفسير / المائدة باب ١٥ إِنْ تُعَذِّبُهُمْ فَإِنَّهُمْ عِبَادُكَ وَإِنْ تَغْفِرُ لَهُمْ فَإِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ۔ اگر تو ان کو سزادے تو یہ تیرے بندے ہی ہیں اور اگر تو اُن کے گناہوں پر پردہ پوشی فرماتے ہوئے اُن سے درگزر کرے تو تو یقینا ہر خوبی میں برتر اور بات کی تہ تک کا علم رکھنے والا ہے (المائدة: ١١٩) ٤٦٢٦ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ۴۶۲۶ : محمد بن کثیر نے ہم سے بیان کیا، سفیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ نے ہمیں بتایا کہ مغیرہ بن نعمان نے ہم سے بیان النُّعْمَانِ قَالَ حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ کیا کہا: سعید بن جبیر نے مجھے بتایا: اُنہوں نے عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ حضرت ابن عباس سے، حضرت ابن عباس نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّكُمْ مَحْشُورُونَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی، آپؐ نے فرمایا: وَإِنَّ نَاسًا يُؤْخَذُ بِهِمْ ذَاتَ الشِّمَالِ بائیں جانب لے جائیں گے اور میں اسی طرح تم اکٹھے کئے جاؤ گے اور بعض لوگوں کو پکڑ کر فَأَقُولُ كَمَا قَالَ الْعَبْدُ الصَّالِحُ : وَكُنْتُ کہوں گا جس طرح اُس نیک بندے نے کہا تھا: عَلَيْهِمْ شَهِيدًا مَّا دُمْتُ فِيهِمْ إِلَى قَوْلِهِ اور جب تک میں ان میں (موجو (موجود) رہا، میں ان کا الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ (المائدة: ۱۱۸-۱۱۹) نگران رہا، مگر جب تو نے مجھے وفات دے دی تو تو ہی اُن پر نگران تھا (میں نہ تھا) اور تو ہر چیز پر نگران ہے ۔ اگر تو انہیں عذاب دینا چاہے تو وہ تیرے بندے ہیں اور اگر تو انہیں بخشنا چاہے تو تو بہت غالب (اور) بڑی حکمتوں والا (خدا) ہے۔ أطرافه: ٣٣٤٩ ، ٣٤٤٧ ، ٤٦٢٥ ، ٤٧٤٠، ٦٥٢٤ ، ٦٥٢٥، ٦٥٢٦ - تشريح : إِن تُعَذِّبْهُمْ فَإِنَّهُمْ عِبَادَكَ : پہلی روایت نمبر (۴۳۶۲۵) میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے جس قول کا حوالہ نقل کیا ہے وہ یہ ہے: وَ إِذْ قَالَ اللهُ يُعِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ وَاَنْتَ قُلْتَ لِلنَّاسِ اتَّخِذُونِي وَ أُتِيَ الهَيْنِ مِنْ دُونِ اللهِ - قَالَ سُبْحَنَكَ مَا يَكُونُ لِي أَنْ أَقُولَ مَا