صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 267
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۲۶۷ ۶۵ - کتاب التفسير / المائدة بَدَانَا أَوَّلَ خَلْقٍ نُعِيدُهُ وَعْدًا عَلَيْنَا قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ اُنہوں نے کہا: میں نے سعید بن جبیر سے سنا، وہ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ خَطَبَ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تھے۔ اُنہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فَقَالَ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّكُمْ مَحْشُورُونَ لوگوں سے مخاطب ہوئے اور آپؐ نے فرمایا: إِلَى اللَّهِ حُفَاةً عُرَاةً غُرْلًا ثُمَّ قَالَ كَمَا اے لوگو! تم اللہ کے پاس اکٹھے کئے جاؤ گے ننگے پاؤں، ننگے بدن ، بے ختنہ ۔ پھر آپ نے یہ آیت پڑھی: جیسے ہم نے پہلی پیدائش کو شروع کیا اسی إِنَّا كُنَّا فَعِلِينَ (الانبياء : ١٠٥) إِلَى طرح ہم اس کو دوبارہ پیدا کریں گے۔ ہمارے آخِرِ الْآيَةِ ثُمَّ قَالَ أَلَا وَإِنَّ أَوَّلَ ذمہ یہ ایک وعدہ ہے۔ ہم ضرور ایسا کرنے والے الْخَلَائِقِ يُكْسَى يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِبْرَاهِيمُ، ہیں۔ یہ آیت پڑھ کر آپ نے فرمایا: سنو! تمام أَلَا وَإِنَّهُ يُجَاءُ بِرِجَالٍ مِّنْ أُمَّتِي مخلوقات میں سے قیامت کے دن جس کو پہلے فَيُؤْخَذُ بِهِمْ ذَاتَ الشِّمَالِ فَأَقُولُ يَا پہل لباس پہنایا جائے گا وہ ابراہیم ہیں۔ سنو ! رَبِّ أَصَيْحَابِي فَيُقَالُ إِنَّكَ لَا تَدْرِي اور میری امت میں سے کچھ آدمی لائے جائیں مَا أَحْدَثُوا بَعْدَكَ فَأَقُولُ كَمَا قَالَ گے، پھر انہیں بائیں جانب لے جائیں گے۔ اس الْعَبْدُ الصَّالِحُ وَكُنْتُ عَلَيْهِمْ شَهِيدًا وقت میں کہوں گا: اے میرے رب ! یہ تو میرے مَا دُمْتُ فِيهِمْ فَلَمَّا تَوَفَيْتَنِي كُنْتَ انْتَ ساتھی ہیں، (یہ تو میرے ساتھی ہیں۔) جواب دیا الرَّقِيبَ عَلَيْهِمُ (المائدة : ۱۱۸) فَيُقَالُ جائے گا: تو نہیں جانتا کہ انہوں نے تیرے بعد إِنَّ هَؤُلَاءِ لَمْ يَزَالُوا مُرْتَدِّينَ عَلَى کیا کیا نئی باتیں کیں، تو میں اسی طرح کہوں گا أَعْقَابِهِمْ مُنْذُ فَارَقْتَهُمْ۔ جس طرح اس نیک بندے نے کہا تھا: اور میں ان کا نگران تھا جب تک کہ میں ان میں رہا جب تو نے مجھے وفات دے دی تو تو ہی ان کا دیکھنے بھالنے والا تھا۔ اس پر جواب دیا جائے گا: یہ لوگ تو جب سے لو ان سے تو ان سے جدا ہوا، اپنی ایڑیوں کے بل پھرے رہے۔ أطرافه: ٣٣٤٩ ، ٣٤٤٧، ٤٦٢٦ ، ٤٧٤٠، ٦٥٢٤ ، ٦٥٢٥، ٦٥٢٦-