صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 265 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 265

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۲۶۵ ۶۵ - کتاب التفسير / المائدة النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ۔ کرتے ہوئے ہمیں بتایا کہ میں نے سعید (بن وَرَوَاهُ ابْنُ الْهَادِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ میب) سے سنا، وہ ان سے یہی بات بیان کرتے عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ تھے۔ سعید نے کہا: اور حضرت ابو ہریرہ کہتے عَنْهُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ تھے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی وَسَلَّمَ۔ طرح سنا۔ (یعنی عمرو بن عامر کا واقعہ ) اور (یزید بن عبد الله بن الہاد نے بھی اسے روایت کیا ہے۔ انہوں نے ابن شہاب سے ، ابن شہاب نے طرفه: ٣٥٢١ سعید سے، سعید نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہوئے یہ نقل کیا ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ ٤٦٢٤ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي ۴۶۲۴ : محمد بن ابی یعقوب ابو عبد اللہ کرمانی نے يَعْقُوبَ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْكَرْمَانِيُّ مجھے بتایا کہ حسان بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا کہ یونس نے ہمیں بتایا، اُنہوں نے زہری سے، يُونُسُ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ أَنَّ زہری نے عروہ سے روایت کی کہ حضرت عائشہ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی تھیں : رسول اللہ صلی اللہ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے جہنم کو دیکھا کہ اس کا رَأَيْتُ جَهَنَّمَ يَحْطِمُ بَعْضُهَا بَعْضًا ایک حصہ دوسرے کو بھسم کر رہا تھا اور میں وَرَأَيْتُ عَمْرًا يَجُرُّ قَصْبَهُ وَهُوَ أَوَّلُ نے عمرو بن عامر ) کو دیکھا کہ وہ اپنی آنتیں مَنْ سَيِّبَ السَّوَائِبَ۔ گھسیٹ رہا تھا اور وہ پہلا شخص ہے جس نے سائبہ بنانے کی رسم جاری کی۔ أطرافه ١٠٤٤، ۱۰٤٦ ، ۱۰۴۷ ، 10۵۰ ، 1056 ، 1058 ، 1064 ، 1065 ، 1066 ، ۱۲۱۲، ٣٢٠۳، ٥٢٢١، ٦٦٣١۔ تشريح : مَا جَعَلَ اللهُ مِنْ بَحِيرَةٍ وَلَا سَائِبَةٍ وَلَا وَصِيلَةٍ وَلَا حَامِ ۔۔۔۔ مَا جَعَلَ کے معنی ہیں ما حرم ۔ یعنی اللہ نے مذکورہ بالا جانور حرام نہیں کیے ہیں۔ جَعَلَ بمعنی خَلَقَ نہیں۔ کیونکہ اللہ نے یہ جانور بھی پیدا کیے ہیں۔ مَا جَعَلَ سے مراد یہ ہے کہ ان جانوروں سے متعلق مزعومہ