صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 261 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 261

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۲۶۱ ۶۵ - کتاب التفسير / المائدة أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُوسَى بْنِ أَنَسٍ شعبہ (بن حجاج) نے ہمیں بتایا، اُنہوں نے موسیٰ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ خَطَبَ بن انس سے ، موسیٰ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے روایت کی، اُنہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ خُطْبَةً مَا سَمِعْتُ مِثْلَهَا قَطُّ قَالَ لَوْ علیہ وسلم نے ایک ایسا خطاب فرمایا کہ میں نے ویسا تَعْلَمُونَ مَا أَعْلَمُ لَضَحِكْتُمْ قَلِيلًا خطاب کبھی نہیں سنا۔ آپؐ نے فرمایا: اگر تم جانتے وَلَبَكَيْتُمْ كَثِيرًا قَالَ فَغَطَّى أَصْحَابُ جو میں جانتا ہوں ، تم ہنستے تھوڑا اور روتے بہت۔ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اُنہوں نے کہا: یہ سن کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وُجُوهَهُمْ لَهُمْ حَنِينٌ فَقَالَ رَجُلٌ کے صحابہ نے اپنے چہروں کو ڈھانپ لیا۔ اُن کے مَنْ أَبِي قَالَ أَبُوكَ فُلَانٌ فَنَزَلَتْ هَذِهِ رونے کی آواز سنائی دی۔ ایک شخص نے کہا: میرا الْآيَةُ لَا تَسْأَلُوا عَنْ أَشْيَاءَ إِنْ تُبْدَ لَكُم باپ کون ہے؟ آپ نے فرمایا: تمہارا باپ فلاں تَسُؤْكُم (المائدة : ۱۰۲)۔ رَوَاهُ النَّضْرُ ہے۔ پھر یہ آیت نازل ہوئی: اے مومنو! (ان) باتوں کے متعلق سوال نہ (کیا) کرو (جو) اگر تم پر ظاہر کر دی جائیں تو تمہارے لیے تکلیف کا موجب بن جائیں۔ نفر (بن شمیل) اور روح بن وَرَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ عَنْ شُعْبَةَ۔ عبادہ نے بھی شعبہ سے یہ روایت نقل کی۔ أطرافه: ۹۳ ، ٥٤٠ ، ٧٤٩ ، ٦٣٦٢ ، ٦٤٦٨، ٦٤٨٦ ، ۷۰۸۹ ، ۷۰۹۰، ۷۰۹۱، ٧٢٩٤ ، ٧٢٩٥۔ ٤٦٢٢ : حَدَّثَنِي الْفَضْلُ بْنُ سَهْلِ ۴۶۲۲ فضل بن سہل (بغدادی) نے مجھ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ حَدَّثَنَا أَبُو سے بیان کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ ابو نصر نے خَيْثَمَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْجُوَيْرِيَةِ عَنِ ابْنِ ہمیں بتایا کہ ابو خیثمہ نے ہم سے بیان کیا کہ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ كَانَ ابو الجویریہ نے ہمیں بتایا: حضرت ابن عباس قَوْمٌ يَسْأَلُونَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ اُنہوں نے کہا: عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتِهْزَاءً فَيَقُولُ الرَّجُلُ کچھ لوگ رسول اللہ صلی علیم سے بعض باتیں مَنْ أَبِي وَيَقُولُ الرَّجُلُ تَضِلُّ نَاقَتُهُ استہزاء کے طور پر پوچھا کرتے تھے۔ کوئی شخص أَيْنَ نَاقَتِي فَأَنْزَلَ اللَّهُ فِيهِمْ هَذِهِ الْآيَةَ کہتا : میرا باپ کون ہے؟ اور کوئی شخص جس کی