صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 259
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۲۵۹ ۲۵ کتاب التفسير / المائدة باب ۱۱ لَيْسَ عَلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَ عَمِلُوا الصَّلِحَتِ جُنَاحٌ فِيمَا طَعِمُوا إِلَى قَولِهِ وَاللهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ (المائدة: ٩٤) (اللہ تعالیٰ کا فرمانا: ) جو لوگ ایمان لائے ہیں اور ( نیز ) اُنہوں نے نیک کام کئے ہیں جب وہ تقویٰ اختیار کریں اور ایمان لائیں اور نیک عمل کریں پھر تقویٰ میں اور ترقی ) کریں اور ایمان لائیں۔پھر تقویٰ ( میں مزید ترقی) کریں اور احسان کریں تو جو کچھ (بھی) وہ کھائیں۔اس پر انہیں کوئی گناہ نہیں ( ہو گا ) اور اللہ احسان کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔٤٦٢٠: حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا ۳۶۲۰: ابو نعمان ( محمد بن فضل ) نے ہمیں بتایا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسٍ که حماد بن زید نے ہم سے بیان کیا کہ ثابت نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ الْحَمْرَ الَّتِي أُهْرِيقَتِ ہمیں بتایا: حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت الْفَضِيحُ وَزَادَنِي مُحَمَّدٌ الْبِيَكَنَدِيُّ ہے کہ وہ شراب جو انڈیلی گئی تھی، فضیخ تھی۔اور عَنْ أَبِي النُّعْمَانِ قَالَ كُنْتُ سَاقِيَ محمد بن سلام ) بیکندی نے ابو نعمان سے روایت الْقَوْمِ فِي مَنْزِلِ أَبِي طَلْحَةَ فَنَزَلَ کرتے ہوئے مجھے یہ زائد بات بتائی، (حضرت تَحْرِيمُ الْخَمْرِ فَأَمَرَ مُنَادِيًا فَنَادَى انسؓ نے کہا: میں ابو طلحہ کے گھر میں لوگوں کا فَقَالَ أَبُو طَلْحَةَ اخْرُجْ فَانْظُرْ مَا ساقی تھا۔شراب کی حرمت کا حکم نازل ہوا تو آپ هَذَا الصَّوْتُ قَالَ فَخَرَجْتُ فَقُلْتُ نے ایک منادی سے فرمایا جس نے منادی کی۔هَذَا مُنَادٍ يُنَادِي أَلَا إِنَّ الْخَمْرَ قَدْ ابو طلحہ نے سن کر کہا، باہر جاؤ اور دیکھو کہ یہ حُرِّمَتْ فَقَالَ لِي اذْهَبْ فَأَهْرِقْهَا کیا آواز ہے ؟ انس کہتے تھے: میں نکلا اور میں نے قَالَ فَجَرَتْ فِي سِكَكِ الْمَدِينَةِ قَالَ کہا: یہ منادی ہے، جو پکار رہا ہے۔سنو شراب وَكَانَتْ خَمْرُهُمْ يَوْمَئِذٍ الْفَضِيخَ حرام کی گئی ہے۔ابو طلحہ نے مجھ سے کہا: جاؤ اور فَقَالَ بَعْضُ الْقَوْمِ قُتِلَ قَوْمٌ وَهْيَ اس شراب کو انڈیل دو، کہتے تھے: شراب مدینہ فِي بُطُونِهِمْ قَالَ فَأَنْزَلَ اللهُ: لَيْسَ کی گلیوں میں بہنے لگی۔کہتے تھے: اُن کی شراب عَلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصّلِحَتِ جُنَاحٌ اُن دنوں فضیخ تھی۔بعض لوگوں نے کہا: کچھ لوگ