صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 256 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 256

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۲۵۶ ۶۵ - کتاب التفسير / المائدة الْفَضِيخَ فَإِنِّي لَقَائِمٌ أَسْقِي أَبَا طَلْحَةَ سوائے اس تمہاری فضیخ (کھجور کی شراب) کے، وَفُلَانًا وَفُلَانًا إِذْ جَاءَ رَجُلٌ فَقَالَ یہی شراب جس کو تم فضیخ کہتے ہو، میں ایک دفعہ وَهَلْ بَلَغَكُمُ الْخَبَرُ فَقَالُوا وَمَا ذَاكَ کھڑا ابو طلحہ اور فلاں فلاں کو شراب پلا رہا تھا، قَالَ حُرِّمَتِ الْخَمْرُ قَالُوا أَهْرِقْ هَذِهِ اتنے میں ایک شخص آیا اور اُس نے کہا: کیا تمہیں الْقِلَالَ يَا أَنَسُ قَالَ فَمَا سَأَلُوا عَنْهَا خبر پہنچی ہے ؟ وہ کہنے لگے ، کیا خبر؟ اس نے کہا: وَلَا رَاجَعُوهَا بَعْدَ خَبَرِ الرَّجُلِ۔ شراب حرام کی گئی ہے۔ وہ لوگ کہنے لگے: انس؟ یہ مٹکے اُنڈیل دو۔ کہتے تھے : پھر اُنہوں نے اُس شخص کے خبر دینے کے بعد نہ اُس شراب سے متعلق پوچھا اور نہ اُس کو دوبارہ پیا۔ اطرافه: ٢٤٦٤ ، ٤٦٢٠ ، ۵۵۸۰، ۵۵۸۲، ٥٥۸۳، ٥٥٨٤ ٥٦٠٠ ، ٥٦٢٢، ٧٢٥٣- ٤٦١٨ : حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ ۴۶۱۸ صدقہ بن فضل نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ جَابِرٍ (سفیان بن عیینہ نے ہمیں بتایا، اُنہوں نے عمرو قَالَ صَبَّحَ أُنَاسٌ غَدَاةَ أُحُدٍ الْخَمْرَ (بن دینار) سے ، عمرو نے حضرت جابر سے روایت فَقُتِلُوا مِنْ يَوْمِهِمْ جَمِيعًا شُهَدَاءَ کی، انہوں نے کہا: جنگ اُحد کے دن کچھ لوگوں وَذَلِكَ قَبْلَ تَحْرِيمِهَا ۔ اطرافه: ٢٨١٥ ، ٤٠٤٤ - نے صبح شراب پی اور اس دن وہ سب کے سب شہید ہو کر مارے گئے اور یہ واقعہ شراب کی حرمت سے پہلے کا ہے۔ ٤619 : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ ۴۶۱۹: اسحاق بن ابراہیم حنظلی نے ہم سے بیان إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ أَخْبَرَنَا عِيسَى وَابْنُ کیا کہ عیسیٰ اور (عبد اللہ ) بن ادریس نے ہمیں إِدْرِيسَ عَنْ أَبِي حَيَّانَ عَنِ الشَّعْبِيِّ عَنِ بتایا۔ انہوں نے ابوحیان سے، ابوحیان نے ابْنِ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ (عامر) شعبی سے، شعبی نے (حضرت عبد اللہ ) عَنْهُ عَلَى مِنْبَرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ بن عمر سے روایت کی کہ اُنہوں نے کہا: میں نے وَسَلَّمَ يَقُولُ أَمَّا بَعْدُ أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّهُ حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے اس وقت سنا، جبکہ نَزَلَ تَحْرِيمُ الْخَمْرِ وَهْيَ خَمْسَةٌ مِنَ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے منبر پر تھے۔ آپؐ فرما