صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 246 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 246

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۲۴۶ ۶۵ - کتاب التفسير / المائدة أَنَّ الْمِقْدَادَ قَالَ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى الله ایسا معلوم ہوا کہ گویا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سارا غم جاتا رہا۔ اس حدیث کو وکیع نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ طرفه ٣٩٥٢۔ بھی بیان کیا۔ اُنہوں نے سفیان ثوری) سے، سفیان نے مخارق سے، مخارق نے حضرت طارق سے روایت کی کہ حضرت مقداد نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ کہا۔ تشريح : فَاذْهَبْ اَنْتَ وَ رَبُّكَ فَقَاتِنَا إِنَّا هُهُنَا فَعِدُونَ۔ ت۔۔۔۔ اس آیت میں بنی اسرائیل کے واقعہ کی طرف توجہ دلائی گئی ہے جس کا ذکر تورات کی کتاب گفتی باب ۱۳ اور باب ۱۴ میں ملاحظہ ہو۔ لکھا ہے : وہ کہنے لگے کہ ہم اس لائق نہیں ہیں کہ اُن لوگوں پر حملہ کریں۔ کیونکہ وہ ہم سے زیادہ زور آور ہیں۔ اور یہ کہا کہ وہ ایک ایسا ملک ہے جو اپنے باشندوں کو کھا جاتا ہے اور وہاں جتنے آدمی ہم نے دیکھے وہ سب بڑے قد آور ہیں اور ہم نے وہاں بنی عناق ( عمالقہ ) کو بھی دیکھا جو جبار ہیں اور جباروں کی نسل سے ہیں اور ہم تو اپنی ہی نگاہ میں ایسے تھے جیسے بڑے ہوتے ہیں اور ایسے ہی اُن کی نگاہ میں تھے۔ تب ساری جماعت زور زور سے چیخنے لگی اور وہ لوگ اس رات روتے ہی رہے اور گل بنی اسرائیل موسیٰ اور ہارون کی شکایت کرنے لگے اور ساری جماعت ان سے کہنے لگی: ہائے کاش ہم مصر ہی میں مر جاتے، یا کاش اس بیابان ہی میں مرتے۔ خداوند کیوں ہم کو اس ملک (کنعان) میں لے جاکر تلوار سے قتل کرانا چاہتا ہے۔“ (گنتی باب ۳۱:۱۳ تا ۳۳، باب ۱:۱۴ تا ۳) معنونہ ۔ آیت پوری یہ ہے: قَالُوا مُوسَى إِنَّا لَنْ نَد ـى إِنَّا لَنْ تَدْخُلَهَا أَبَدًا مَّا دَامُوا فِيهَا فَاذْهَبْ أَنْتَ وَ رَبُّكَ فَقَاتِلَا إِنَّا هُهُنَا فَعِدُونَ (المائدة: ۲۵) ترجمہ : انہوں نے کہا (کہ) اے موسیٰ ! جب تک وہ (لوگ) اس میں ہیں ہم اس زمین میں کبھی بھی داخل نہ ہوں گے ۔ اس لیے تو اور تیرارب (دونوں) جاؤ اور (ان سے) جنگ کرو۔ ہم تو بہر حال اسی جگہ بیٹھے رہیں گے۔ اس سے ماقبل آیت میں ہے : قَالُوا يَمُوسَى إِنَّ فِيهَا قَوْمًا جَبَّارِينَ ۚ وَإِنَّا لَنْ تَدْخُلَهَا حَتَّى يَخْرُجُوا مِنْهَا ۚ فَإِن يَخْرُجُوا مِنْهَا فَإِنَّا دَخِلُونَ (المائدة: (۲۳) ترجمہ : اُنہوں نے (جواب میں ) کہا کہ اے موسیٰ