صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 3
صحيح البخاری جلد ۱۰ سم ۶۵ - کتاب التفسير / الفاتحة الرّحمن الرّحِيم : اسْمَانِ مِنَ الرَّحْمَةِ رحمن اور رحیم دو نام ہیں، رحمت سے مشتق ہیں الرَّحِيمُ وَالرَّاحِمُ بِمَعْنَى وَاحِدٍ رحیم اور راحم ایک ہی معنوں میں ہیں، جیسے علیم كَالْعَلِيمِ وَالْعَالِمِ۔اور عالم۔بَاب : مَا جَاءَ فِي فَاتِحَةِ الْكِتَابِ سورہ فاتحہ سے متعلق جو ( حدیثیں) آئی ہیں وَسُمِّيَتْ أُمَّ الْكِتَابِ أَنَّهُ يُبْدَأُ اور اس کا نام اتم الکتب بھی رکھا گیا ہے ، اس لئے بِكِتَابَتِهَا فِي الْمَصَاحِفِ وَيُبْدَأُ که مصاحف میں پہلے اس کو لکھا جاتا ہے اور نماز بِقِرَاءَتِهَا فِي الصَّلَاةِ۔میں بھی پہلے اس کو پڑھا جاتا ہے۔والدين: الْجَزَاءُ فِي الْخَيْرِ وَالشَّرِ اور دین کے معنی بدلہ، نیکی کا ہو یا بدی کا۔جیسے یہ كَمَا تَدِيْنُ تُدَانُ۔وَقَالَ مُجَاهِدٌ مثل ہے: جیسا کرو گے ویسا بھرو گے۔اور مجاہد بالدِّينِ (الإنفطار : ۱۰) بِالْحِسَابِ نے کہا: ( یہ جو آیا ہے : كَلَّا بَلْ تُكَنِ بُونَ بِالدِّينِ تو مَدِينِينَ (الواقعة : ۸۷) مُحَاسَبِيْنَ۔یہاں) الدین کے معنی ہیں حساب۔(اور فلو لا إِن كُنْتُمْ غَيْرَ مَدِينِینَ میں) مَدِینِینَ کے معنی ہیں جن سے حساب لیا جائے گا۔٤٤٧٤: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا :۴۴۷۴ مدد نے ہم سے بیان کیا کہ یحی (بن بچي يَحْيَى عَنْ شُعْبَةَ قَالَ حَدَّثَنِي حُبَيْبُ سعید قطان) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے شعبہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: خبیب بن عبد الرحمن بنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي سَعِيدِ بْنِ الْمُعَلَّى قَالَ نے مجھے بتایا۔انہوں نے حفص بن عاصم ( بن عمر بن خطاب) سے، حفص نے حضرت ابوسعید بن كُنْتُ أُصَلِّي فِي الْمَسْجِدِ فَدَعَانِي معلیؓ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں مسجد رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ میں نماز پڑھ رہا تھا۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم أَجِبْهُ فَقُلْتُ يَا رَسُوْلَ اللهِ إِنِّي كُنْتُ نے مجھے بلایا۔میں نے آپ کو جواب نہ دیا۔پھر